جسٹس اطہرمن اللہ کے بلے کے نشان کے فیصلے کا ذکر کرنے پر قاضی فائز عیسی برہم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805552820910784700

جسٹس اطہر من اللہ کے بلے کے نشان کے فیصلے کا ذکر کرنے پر قاضی فائز عیسی برہم ہوگئے۔

اب میں سپریم کورٹ فیصلے پر کسی کو ریمارکس نہیں دینے دوں گا،قاضی

ایک اس عدالت کا فیصلہ ہے جس میں نشان چھینا گیا ! اطہر من اللہ ۔
میں یہاں مداخلت کروں گا نشان کا نہیں انٹراپارٹی الیکشن کا فیصلہ تھا ! قاضی فائز عیسی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1805568750961180822
قاضی فائز عیسی نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر سوالات کھڑے کر دیے

جمہوریت کی بات کرنی ہے لیکن اپنی پارٹی میں الیکشن نہیں کروانا، کوئ باہر والا ن لیگ یا پیپلزپارٹی والا تو آکر آپ کی پارٹی میں الیکشن نہیں لڑے گا، قاضی فائز عیسی
https://twitter.com/x/status/1805567613432394077
بلے کے نشان کے فیصلے میں کسی سیاسی جماعت کو اس کے حقوق سے محروم نہیں کیا گیا۔جسٹس مندو خیل
فیصلے میں کہیں نہیں لکھا کہ سیاسی پارٹی کے حقوق ختم ہوگئے۔اپ اس بات کا جواب ہاں یا ناں میں دیدیں۔ جسٹس مندو خیل
الیکشن کمیشن کے وکیل کا جواب دینے سے انکار ،معاملے پر نظرثانی زیر التواء ہے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل

https://twitter.com/x/status/1805567584005202326
 
Last edited:

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
اس عقل کے اندھے کو انٹرا پارٹی الیکشن تو نظر آ گیے وہ بھی صرف پی تی ای کے لیکن اس حرامخور کو جنرل الیکشن نظر نہیں آۓ جو پوری دنیا نے دیکھے
 

Back
Top