جسٹس اطہر من اللہ نے اگر سیاست کرنی ہے تو سیاسی میدان میں آکر کریں،کائرہ

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ کائرہ جیسا بندہ ایک سیٹ کی خاطر اپنے خدا کا اتنا تابعدار نہیں جتنا ایک غلیظ ترین انسان کی چاپلوسی کر رہا ہے سوائے ایک دو سو افراد کے سوا ہر پاکستانی تم سب سے تنگ آیا ہوا ہے کیونکہ تم لوگوں نے پورے سسٹم کو یرغمال بنایا ہوا ہے
 

Back
Top