Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے کے خلاف توہین عدالت کیس
جسٹس بابر ستار دوہری شہریت نہیں رکھتے ،وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے تسلیم کر لیا
جنھوں نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا انکا پتہ لگائیں، جو اصل لوگ ہیں ان کا تعین کریں ، ہم آرڈر کردینگے آپ اصل ذمہ داروں کا تعین کریں ، جسٹس محسن اختر کیانی
سسٹم سے وہ دستاویزات کیسے نکلیں، ڈی جی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب
کیا یہ بتا سکتے ہیں کہ سسٹم میں معزز جج کی یہ انفارمیشن کتنی بار چیک کی گئی، عدالت
آپ نے بتانا ہے کہ یہ انفارمیشن کیسے لیک ہوئی، جسٹس طارق محمود جہانگیری
جسٹس بابر ستار کیس،سسٹم سے وہ دستاویزات کیسے نکلیں، ڈی جی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیئے، آپ نے بتانا ہے کہ یہ انفارمیشن کیسے لیک ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیئے، ڈی جی امیگریشن کہتے ہیں کہ یہ انفارمیشن ہمارے پاس نہیں ہوتی، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے، انفارمیشن کے لئے لاگ ان کیا گیا ہوگا وہ آپ نے بتانا ہے
ڈی جی امیگریشن کہتے ہیں کہ یہ انفارمیشن ہمارے پاس نہیں ہوتی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
سلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت تین ہفتوں تک کے لئے ملتوی،
لارجر بینچ نے آئی ایس آئی سے رپورٹ طلب کرلی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mmQUWJN.jpeg