Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی نے نوازشریف اور شریف فیملی کے دیگر افراد کو کون کونسے کیسز میں ریلیف دیا؟
طیارہ سازش کیس میں نواز شریف کی سزا ختم کرنیوالے بنچ کے سربراہ تھے
سال 2009ء میں شریف برادران کی نااہلی ختم کرنیوالے بینچ کی سربراہی کی
سال 2011ء میں نوازشریف کیخلاف غیرقانونی طور پر پلاٹوں کی بندربانٹ کے کیس میں ریلیف دینے والے بینچ میں شامل تھے
https://twitter.com/x/status/1774196341511520679
ان عدالتی فیصلوں کے بعد نوازشریف الیکشن لڑنے اور تیسری بار وزیراعظم بننے کے اہل ہوئے
سال 2014ء میں نواز شریف نے جیلانی کوریٹائرمنٹ کے بعد بھی فول پروف سیکیورٹی دی۔نواز شریف نے وزارت داخلہ کو سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے بیٹے کو ممنوعہ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت بھی دی
اکتوبر2017ء میں ن لیگی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیس میں تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقرر کیا

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/FgKQ7xJ/kisma1h11.jpg