جسٹس سید منصور علی شاہ کے حکمنامے کیخلاف سماعت کیلئے 6 رکنی بینچ تشکیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ: جسٹس سید منصور علی شاہ کے حکمنامے کیخلاف سماعت کیلئے 6 رکنی بینچ تشکیل۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، محمد علی مظہر، اطہر من اللہ، سید حسن اظہر رضوی، شاہد وحید اور مسرت ہلالی شامل۔ 27 جنوری پیر کو سماعت ہو گی۔
https://twitter.com/x/status/1882519116961268084
جسٹس منصور علی شاہ کو روکنے کی آخری اور سب سے بڑی کوشش !

سپریم کورٹ سے بڑی خبر، اختیار سماعت سے متعلق توہین عدالت کیس میں جسٹس علی شاہ و جسٹس عقیل عباسی کے توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کے عبوری حکمنامے کیخلاف سابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذد عباس نے اپیل دائر کی، فورآ ہی جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں، بینچ 27 جنوری، سوموار کو دن 1 بجے سماعت کرے گا !
https://twitter.com/x/status/1882519859331821965
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

شکر ہے وہ حرامی آمین الدین اور سعادت افغان شامل نہیں ۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس منصور علی شاہ کے بینچ نے اگر اس ٦ رکنی بینچ کے بیٹھنے سے پہلے اپنا فیصلہ جاری کر دیا تو پھر گھمسان کا رن پڑے گا اس کینگرو کورٹ میں
 
Back
Top