Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ میں دو سینیئر ترین ججز کو نظرانداز کر کے ایک جونیئر خاتون جج جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنائے جانے کا قوی امکان ہے ! حسنات ملک ۔۔وہ جو ہر بات پہ سنیارٹی کی بات کرتا تھا اس کا کیا کرنا ہے ؟
x.com
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حکومت کےلیے پریشانی کا باعث بن رہےتھے اسی لیےانہیں سپریم کورٹ بھیج دیاگیا عامرفاروق حکومت کےآئیڈیل ہیں حکومت کی خواہش ہوگی کہ وہ2028تک چیف جسٹس رہیں کل کواگر عامر فاروق پریشانی کا باعث بنےتو قاضی فائز کو کہلواکرانہیں بھی سپریم کورٹ بھیج دیاجائےگا!حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1799513564484420073

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0o4NMHM.jpeg