جسٹس عامر فاروق کی مجبوری۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب ملک کے نظام پر فوج کا ناجایز قبضہ پہلے ہی سے مضبوط تھا لیکن شہباز شریف نے آتے ہی ان کو باقی اہم پوسٹوں میں لات مارنے کی اجازت دے دی تو کیا آئ جی کیا جج کیا اداروں کے چئر مین ان کی مرضی سے لگتے ہیں اور ایسے لوگ جو انتہا کے کرپٹ ہوں یا ان کی جج ارشد ملک کی طرح کی وڈیوز ہوں ان کے مقاصد پورے کرنے کے لئے بہترین ہیں ۔
اس جج کو پریشرایز کرنے کو مریم نواز بھی اسے کرپٹ جج کہہ چکی ہے لیکن اس کے لئے یہ خادم اس لئے بن گیا کہ اس کی اور اس کے بھگھوڑے باپ کا این آر او ہو چکا تھا اس لئے یہ مریم نواز کی جوتیاں گھی کی نالیاں سمجھ کر خوشی سے کھاتا رہا ۔لیکن اس بار اس کے ابو اس کو جمعدار کی طرح استعمال کر رہے ہیں اس سے ہر وہ کام کروایا جا رہا ہے جو اس کی پرفیشنل عزت کو کھا گیا ہے لیکن فکر کی کیا بات ہے اس وقت آزاد روحیں غلطی سے ہی اس سسٹم میں رہ گئی ہیں باقی سب نے کچھ عہدوں کچھ آسایشوں کچھ جرایم کے بدلے ضمیر کا فایدہ مند لیکن ذلت کا سودا بخوشی کر رکھا ہے ۔عزت سے صرف عزت ملتی ہے دنیاوی فایدے نہیں
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

GHALEEZ Ghulam Ghuddar FOUJ CORRUPT AFSAR SHAHI AUR ADALIYA nay Pakistan ko barbad Kar dia Hai​

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
lets bring Saqib Nisar back on deputation 🤣😜🤪 for our Sadiq aur Ameen 😀😃😄
جسٹس قیوم بھی ایک طبقے کا نام ہے بے شرمو اس وقت اس کی باقیات بیٹھی ہیں ۔جو کیس نورے لے کر گئے تھے اس میں عمران خان نے پبلک آفس ہولڈر نہ ہوتے بھی تمام رسیدیں دے دی تھیں اور میاں کے زرایع ابھی تک نہیں پہنچے تو ثاقب نثار اسے کیسے اس کیس میں سزا دیتا نورا بھی کوئ رسید دینے کے قابل ہوتا تو بچ جاتا جبکہ ثبوت سارے اے نقلی پیپر مل میں تھے جو پاکستان میں لگی ہی نہ تھی اور پیسہ یہاں سے جا کر واپس آ گیا تھا شریفوں کا جسے فایز عیسی نے شریفوں سے لندن فلیٹس لے کر بند کیا ۔نہ فایز عیسی کے پاس منی ٹریل نکلی نہ نواز شریف کے پاس ۔اور جو فلیٹس کسی شریف فیملی کے فرد کی مان کر اس کی منی ٹریل دینے کی جرات نہ ہوئ اس کو صادق اور امین کہتے؟
 

Back
Top