جسٹس فائز عیسیٰ ، الٹا چور کوتوال شہزاد اکبر کو ڈانٹے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بس یہی ایک امید ہے اور الله سے دعا بھی کہ الله اسے استقامت دے اور کامیابی بھی کہ قائد اعظم کے بعد ٧٣ سال بعد ملک و قوم سے مکمل مخلص حکمران کو الله رب ال عزت نے مسند اقتدار تک رسائی دی ہے تو اس میں بھی الله کی کوئی مصلحت ہی ہے _

اس کی کوششیں اور نیت دیکھ کر تو یقین ہے کہ الله کو ہماری حالت پر رحم اگیا ہے ..اس سے پہلے سچ ہے ایسا درد مند حکمران نہیں دیکھا ..یہ میری ذاتی رائے ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا وزیراعظم بننا اللّٰہ کے فضل و کرم سے اور عوام کی طاقت سے اور فوج کے نیوٹرل کردار سے یہ سب ملک اور عوام کے لئے اچھی علامات ہیں اور کیسی معجزے سے کم نہیں ھے جب لیڈرز اور عوام خلوص نیت سے نظام میں بہتری لانے کی کوشیشیں کرتے ہیں تو اللہ سبحان و تعالیٰ ضرور مدد فرماتے ہیں 70/80 سالہ زندگی میں انسان صرف خلوصِ نیت سے بہتری کے لئے کوششیں ہی کر سکتا ھے اور کامیابی اللّٰہ سبحان وتعالی نے ہی دینی ھے اور یہ ہی عمران خان کے سپورٹرز کی جہدوجہد ھے الحمدللہ
اب بھی اداروں میں موجود کالی بھیڑیں موجود ہیں خاص کر عدلیہ میں ،امید ھے عوام کی طاقت سے اور مستقبل میں اگر الکٹیبلز نے اپنی حرکتیں صحیح نہیں کیں تو ان کی حثیت بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی اور اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کو بھی شرم اجائے گی کہ مرنے کے بعد یہ کالی بھیڑیں کس منہ سے قیامت کے روز جوابدہ ہونگے آمید ھے اداروں میں موجود کالی بھیڑیں اور الیکٹیبلز سیدھے راستے پر آجائیں گے اور ملکی اور عوامی مفادات کی خاطر آپنی خواہشات /ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر بہتر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مدد کریں گے اور اپنی دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشیشیں کریں گے نہ کہ اپنی حرام کی کمائی اس دنیا میں ہی چھوڑ کر دفن ہو جائیں گے

سب سے اچھی اور حوصلہ افزا یہ بات ہے کہ عمران کے سپورٹر ینگ نسل سے تعلق رکھتے ہیں ..کرپشن کے خلاف ہیں ..اندھی تقلید نہیں کرتے ..حکمران کو جواب دہ سمجھتے ہیں ..عمران کی جس بات سے اختلاف ہوتا ہے ..ببانگ دہل اعتراض کرتے ہیں اور اکثر اعتراض سنا جاتا ہے ..یہ بہت خوبصورت بات ہے ..آج نہیں تو کم از کم کل اچھا ہوگا ..جس کی بنیاد عمران رکھ جائے گا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے اچھی اور حوصلہ افزا یہ بات ہے کہ عمران کے سپورٹر ینگ نسل سے تعلق رکھتے ہیں ..کرپشن کے خلاف ہیں ..اندھی تقلید نہیں کرتے ..حکمران کو جواب دہ سمجھتے ہیں ..عمران کی جس بات سے اختلاف ہوتا ہے ..ببانگ دہل اعتراض کرتے ہیں اور اکثر اعتراض سنا جاتا ہے ..یہ بہت خوبصورت بات ہے ..آج نہیں تو کم از کم کل اچھا ہوگا ..جس کی بنیاد عمران رکھ جائے گا
In shaa Allah