جسٹس محسن اختر کیانی کو ججز تعیناتی جوڈیشل کمیشن سے الگ کر دیا گیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

https://twitter.com/x/status/1875617554007257180
جسٹس محسن اختر کیانی حکومت اور جوڈیشل کمیشن کے نشانے پر: 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جس ہائی کورٹ میں آئینی بنچ نہیں بنے ایسی ہائی کورٹ میں ججوں کی تعیناتی کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے علاوہ اُس سے اگلا سینئیر ترین جج بھی کمیشن کا ممبر ہوتا ہے، ایسے میں لاہور، پشاور اور بلوچستان کی ہائی کورٹوں کے سینئیر ججز کو کمیشن کے اجلاسوں میں مدعو کیا جاتا رہا مگر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئیر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی کو کمیشن کے اجلاس کے لئیے کبھی دعوت نہیں دی۔ آخر کیوں اور 26ویں آئینی ترمیم اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1875619968265679115
 

Back
Top