Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس نقوی کے خلاف کونسل کی رائے کے مزید مندرجات سامنے اگئے
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی
سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کے خلاف کونسل کی رائے کے مزید مندرجات منظر عام پر اگئے
مظاہر علی اکبر نقوی کو مجموعی طور پر 5 الزامات ثابت ہوئے کونسل
مظاہر علی اکبر میں لالچ نہ ہونے کا نہیں کہا جا سکتا کونسل رائے
اپنے عہدے کی مدت کے دوران مظاہر علی نقوی قابل رسائی بھی تھے کونسل رائے
جسٹس نقوی عہدے کے دوران اپنے دفتری اور ذاتی امور میں بھی غیر مناسب جو کہ کنڈکٹ کوڈ 3 کی خلاف ورزی یے کونسل
جسٹس نقوی کے اقدامات ذاتی مفاد کی طرف مائل کر رہے تھے کونسل
چوہدری شہباز کیس میں جسٹس نقوی نے ذاتی مفاد اور جانتے بوجھتے ہوئے کم عمر بچوں کو قیمتی جائداد سے محروم کیا کونسل رائے
جسٹس نقوی نے اپنے عہدے کے دوران قیمتی تحائف وصول کئے جن کی وضاحت نہیں کونسل
جسٹس نقوی کی جانب سے وصول کئے گئے قیمتی تحائف میں پچاس لاکھ ،بیٹوں کی جانب سے دو کمرشل،رہائشی پلاٹس معمولی قیمت پر حاصل کرنا شامل ہے کونسل
جسٹس نقوی کی جانب سے کوڈ اف کنڈکٹ کی متعدد خلاف ورزیوں سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہوئی کونسل
جسٹس نقوی سنجیدہ مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے کونسل
مس کنڈکٹ کے مرتکب ہونے کے باعث مظاہر علی نقوی کے ساتھ جج کا لفظ نہ استعمال کیا جائے کونسل
قانون کی حکمرانی قائم کرنے پر شکایت کنندہ بار ایسوسی ایشنز اور میاں داؤد قابل تعریف ہیں کونسل
https://twitter.com/x/status/1766044247772336516

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/bFtkTqK/muzh1i1h132.jpg