جسٹس منیب کے چیف جسٹس قاضی فائز کو لکھے خط کے مندرجات سامنے آگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1840693833723486531
جسٹس منیب کے چیف جسٹس قاضی فائز کو لکھے خط کے مندرجات سامنے آگئے

لارجر بینچ میں ایڈہاک جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل کو شامل کیا گیا،19 جولائی کی ججز کمیٹی میں ایڈہاک ججز کے امور طے کرلئے تھے،یہ درست ہے کہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل فیصلہ دینے والے بینچ کا حصہ تھے۔

جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی بینچ میں شمولیت آرٹیکل 182 کیخلاف ہے،63 اے نظر ثانی سماعت کیلئے تشکیل بینچ میں موجودہ حالات میں شمولیت سے معذرت کرتا ہوں۔

میری معذرت کو کیس سُننے سے انکار نہ سمجھا جائے،میرا خط 63 اے نظر ثانی کیس کی فائل کا حصہ بنایا جائے،بینچ میں عدم موجودگی کو غلط مطلب نہ سمجھا جائے، جسٹس منیب اختر کے خط کی تفصیلات سامنے آگئیں۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1840691716237709792
"چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا خط میرے خلاف بدنیتی پر مبنی شدید مہم کی صورت سامنے آیا، بدقسمتی سے چیف جسٹس نے اس عمل میں خود کو شامل کیا"

جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو لکھا گیا خط سامنے آگیا
https://twitter.com/x/status/1840688967009570866

 
Last edited by a moderator:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
کالے کوٹ والوں نے تو پندرہ سال تک ملک کو آگے لگایا ہوا تھا ایسا لگتا تھا کہ جیسے ان سے بڑا کوئی بدمعاش اس ملک میں نہیں آیا - اب پتا چلا کہ یہ سارے تو اشفاق پرویز کیانی اور ائ ایس ای کی دم کو پکڑ کر بھڑکیں مار رہے تھے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GYtJQYmW8AABCfJ
 

Back
Top