جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ سب سے زیادہ مقدمات کا فیصلہ دینے والے جج بن گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سب سے زیادہ مقدمات یعنی 409 مقدمات کا فیصلہ دینے والے جج بن گئے۔
https://twitter.com/x/status/1886346550995025980
دوسرے نمبر پر چیف جسٹس عامر فاروق ہیں جنہوں نے 256 مقدمات کا فیصلہ دیا جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے 161 ، جسٹس بابر ستار نے 128، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 97مقدمات کا فیصلہ دیا
جسٹس ارباب محمد طاہر نے 66 ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے 38 جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے 30 ججمنٹس دیں
https://twitter.com/x/status/1886322428004991089
دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونیوالے جج جسٹس سرفراز ڈوگر لاہور ہائیکورٹ میں 59 مقدمات کا فیصلہ دے چکے ہیں ، انکے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے متوقع چیف جسٹس ہونگے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/attachments/21072131c9a15c0-jpg.8968/
Last edited: