جعفر ایکسپریس کس کے نام سے منسوب ہے؟حامد میر کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میر جعفر خان جمالی بلوچستان کے ایک مسلم لیگی رہنما تھے جنہیں جنرل ایوب خان کے دور میں محترمہ فاطمہ جناح کا ساتھ دینے کی پاداش میں ملک دشمنی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا جعفر ایکسپریس کا نام انہی کے نام پر رکھا گیا
https://twitter.com/x/status/1900280939562799351
 

Back
Top