Babar Khan
Senator (1k+ posts)
اس منحوس سے اللہ بچاے ۔ یہ بہت بڑا دلا ہے۔اللہ دفن کرنے والے کو پہلے دفن کردے گا
Apny nafas ka ya jahil alim bay amal. allah us ko hidayat day.یا الله اس دین فروش کو اٹھا لے .آمین .یہ زمین اس مردود کا بوجھ اٹھا اٹھا کر اب بہت شرمندہ ہے .اس کی حرص زمین والوں سے پوری نہیں پڑ سکتی .دوزخ میں بھی اس کو کسی اسے بلاک میں رکھنا کہ یہ باقیوں سے دور رہے ورنہ وہ شکایت کریں گے کہ دوزخ اور وہ بھی ڈیزل کے ساتھ ."پروردگار! ایسی بھی کیا خطا ہو گئی ہم سے .
جب سے پاکستان بنا ھے اس ملک پر جن لوگوں نے حکومت کی ھے یہ ہر ایک کے ساتھ حکومت میں شامل رھا ھے، لیکن کسی بھی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے وقت ملک میں عریانی اور فحاشی کے سدباب کے طور پر انکا ایجنڈا نہیں رہا، اور ان تمام ادوار میں ملک کے اندر میڈیا کے ذریعے، سینماؤں کے ذریعے، نشتر ھال، الحمراء جیسے ہالوں کو ذریعے یہاں تک کے سکول، کالجز، یونیورسٹیوں میں فنکشنز اور موسیقی کے محافل کے ذریعے اس ملک میں مغربی تہذیب کو عام کیا گیا اور بدستور اس میں اضافہ ھورہا ھے۔ ہر شہر کے اندر ھزاروں لاکھوں لڑکیاں اپنے جسم کا کاروبار کرہی ھے، عریاں فلموں کا اس ملک پاکستان کے اندر بہتات ھے،گھروں میں دیکھنے والےڈراموں میں جس جنسی بے راہ روی کی ایک خاموش دعوت دی جارہی ھے کیا یہ تحریک انصاف یا عمران خان کے ذریعے کیا گیا۔ اسلام کو ذاتی مفادات کے استعمال کرکے انہوں نے آج تک قوم کو جتنا بے وقوف بنا سکا بنا چکا، اب قوم ان جیسے دنیا پرست مولویوں کے جھانسے میں آنے والے نہیں ھیں انشاءاللہ۔
یا الله اس دین فروش کو اٹھا لے .آمین .یہ زمین اس مردود کا بوجھ اٹھا اٹھا کر اب بہت شرمندہ ہے .اس کی حرص زمین والوں سے پوری نہیں پڑ سکتی .دوزخ میں بھی اس کو کسی اسے بلاک میں رکھنا کہ یہ باقیوں سے دور رہے ورنہ وہ شکایت کریں گے کہ دوزخ اور وہ بھی ڈیزل کے ساتھ ."پروردگار! ایسی بھی کیا خطا ہو گئی ہم سے .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|