جلسہ بد انتظامی کا شکار ہوگیا ، حامد میر

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سننے میں آیا جیالیوں اور شیرنیوں کے جے یو آئی کے مولویوں نے خوب جونڈے پٹے ہیں وہ دوہائیاں دیتی رہی اور کافی مارا ماری ہوئی ہے ڈڈو چارجر مریم اورنگزیب کو ایک مرتبہ میوزک بند کروانا پڑ گیا
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
What an embarassment they better halt this nuisance and do not carry out future protest wasting precious time of our poor public.
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
سننے میں آیا جیالیوں اور شیرنیوں کے جے یو آئی کے مولویوں نے خوب جونڈے پٹے ہیں وہ دوہائیاں دیتی رہی اور کافی مارا ماری ہوئی ہے ڈڈو چارجر مریم اورنگزیب کو ایک مرتبہ میوزک بند کروانا پڑ گیا
Brother give complete coverage
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اپوذیشن نے کیا کھویا کیا پایا
الیکشن ہارنے کے بعد جب حکومت بننے لگی تو کہا نہیں بننے دیں گیں پھر سب نے دیکھا بن گئی اور عمران خان نے حلف بھی اٹھا لیا پھر
ضمنی الیکشن میں سب اکٹھے ہو گئے کہا یہاں تو یہ ناکام ہو گا وہاں بھی ذلیل ہوئے
صدر پاکستان کے الیکشن میں کہا عمران خان کا صدر نہیں بننے دیں گیں اپوذیشن اس میں بھی ناکام ہوئی بلکہ پیپلز پارٹی والوں مولوی ڈیزن کو خوب گالیاں دیں پھر کہنے لگے ہم ان کا پہلا
بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گیں اس میں بھی ذلالت اٹھانی پڑی پھر سوچا اپنا
سینٹ چیرمین قربان کرتے ہیں اور مشہور کریں گیں عمران خان کا چیرمین سینٹ اتار دیا لیکن اس میں بھی ناکامی ہوئی پھر مولانا خود ہی لانگ مارچ لے کر نکلا دنیا نے دیکھا ذلیل ہوا اور گھر واپس چلا گیا
ایف ٹی ایف پے پوری کوشش کی کے حکومت کو بلیک میل کرنے کی لیکن اس میں بھی خواری ہوئی اب ایک نیا
اب ایک نیا ڈرامے کا آغاز کیا اس میں بھی وہی ہوا ان شاءاللہ جو پہلے ہوا ناکامی نامراد ذلت رسوائی ذلیل خواری کھویا ہی کھویا پایا کچھ نہیں


وَمَكَرُوۡا وَمَكَرَاللّٰهُ ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الۡمَاكِرِيۡنَ

وہ (غلط سوچ کے ساتھ) تدبیریں کرتے ہیں ۔ اور اللّہ تعالیٰ بھی تدبیر کرتے ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ بہتر تدبیر کرنے والے ہیں ۔

إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ ، ۔ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ اللّہ تعالیٰ دیکھ رہے ہیں کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے ۔ نیتوں کو صرف اللّہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں ۔

اے اللّہ جو پاکستان کا خیرخواہ ہے صرف اس کی ہی مدد فرما اور جو پاکستان کا خیرخواہ نہیں ہے اس کو نیست و نابود فرما ۔ آ مین !