جلسہ ن لیگ دا ووٹ پی ٹی آئی دا۔۔

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک وقت ہوتا تھا جلسہ خان کا ووٹ نون لیگ کا -پھر یہ کافی حد تک الٹ تھا ایک سال پہلے تک لیکن اب ایسا نہیں حالات بدل چکے ہیں - ویسے بھی نون لیگ پچھلے ایک سال میں کوئی جلسہ ہی نہیں کیا تو یہ سوال کیسا -
 
ahameed

نوازشریف کی پیدائش بھی جرنیلوں کی گود میں ہوئی، شہباز اور مریم کی پیدائش بھی جرنیلوں کی گود میں ہوئی تو عوام کا کیا چوتیا سمجھ رکھا ہے کہ کچھ بھی کر لو سب کچھ معاف؟؟؟
 
Back
Top