جھوٹے نعرے لگا کر عوام کو بیوقوف بنانا #عمران_ٹھاکرے کا وطیرہ ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ اور ٹائمز آف اسرائیل نے نیازی کی منافقت بیان کر دی ہے کہ منافق اعظم پبلک میں تو اسرائیل پر زبانی بھونکنے کا ناٹک کرتا تھا لیکن اندرخانے اسرائیل کو تسلیم کربے کے حق میں تھا۔