جلیل شرقپوری کا عمران خان کو پاکستان چھوڑنے کا مشورہ

ik-sharqpuriahshsa.jpg

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل شرقپوری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان میں کسی ادارے کی طرف سے سکیورٹی نہیں ملے گی وہ پاکستان سے چلے جائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ملک میں الیکشن دوسال تک بھی ہوں، ملک کو ہر طرح کے بحرانوں میں دھکیل دیا گیا ہے لوگوں کی دو وقت کی روٹی پوری نہیں ہورہی، قومی خزانہ تباہ کردیا گیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ اداروں میں مزید تقسیم نہ کی جائے پاکستان کو عراق لیبیا کی طرح برباد کیا جارہا ہے، چیئرمین تحریک انصاف پر جعلی مقدمات بنائے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کا مذاق بنایا جارہا ہے جبکہ سپریم کورٹ توہین عدالت بھی نہیں لگا رہی۔۔

دوسری جانب سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا حکومت نے عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا ہے۔

اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا پی ٹی آئی کیخلاف پروپیگنڈا کرنا حکومت کا وطیرہ ہے، پی ٹی آئی کے طوفان کو روکنے کے لیے لندن پلان پر عمل کیا جارہا ہے جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کی گرفتاری کا پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پیر صاحب آپ بس عمران کی جان کی سلامتی کی دعا کرتے رہیں باقی اللہ مالک ہے وہ اپنے نیک بندوں کی خود حفاظت کرتا ہے
اللہ خان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے . آمین
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اس مُلک کی سَتّوُ پی ہوئی عوام کے حساب سے بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے۔
یہ عوام نہ اُس وقت جاگی جب عمران خان کے گھر پر حملے ہو رہے تھے۔ نہ اُس وقت جاگی جب عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔
۲۲
کڑوڑ کی آبادی میں سے بس چند سو
مُخلص کارکُن اپنے لیڈر کے لیے نکلے، مگر یہ اس مافیا کو شکست دینے کے لیے کافی نہیں۔
اس آبادی میں صرف ۱ فیصد غیرتمند ہوں جو پورے مُلک کو جام کر دیں اور اس مافیا کا قبضہ ختم ہونے تک اپنےگھروں میں واپس نہ جائیں۔
تب جا کر شاید حقیقی آزادی مل سکے، ورنہ یہ مافیا سب کا سر کُچل دیگا
 
Last edited:

mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
It’s all in awam hands , one million out of 220 million can make the difference , come out and they will run without their shoes
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

جلیل شرقپوری کا عمران خان کو پاکستان چھوڑنے کا مشو​

اس قسم کے پیر صاحب اللہ پر نہیں پیسے پر یقین رکھتے ہیں!
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
صرف دو سال اگر نیازی کو جیل ہو جائے تو یقین کریں دم دبا کے بھاگے گا نیازی۔
یہ نالائق ترین نیازی ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں گزار سکتا
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ik-sharqpuriahshsa.jpg

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل شرقپوری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان میں کسی ادارے کی طرف سے سکیورٹی نہیں ملے گی وہ پاکستان سے چلے جائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ملک میں الیکشن دوسال تک بھی ہوں، ملک کو ہر طرح کے بحرانوں میں دھکیل دیا گیا ہے لوگوں کی دو وقت کی روٹی پوری نہیں ہورہی، قومی خزانہ تباہ کردیا گیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ اداروں میں مزید تقسیم نہ کی جائے پاکستان کو عراق لیبیا کی طرح برباد کیا جارہا ہے، چیئرمین تحریک انصاف پر جعلی مقدمات بنائے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کا مذاق بنایا جارہا ہے جبکہ سپریم کورٹ توہین عدالت بھی نہیں لگا رہی۔۔

دوسری جانب سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا حکومت نے عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا ہے۔

اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا پی ٹی آئی کیخلاف پروپیگنڈا کرنا حکومت کا وطیرہ ہے، پی ٹی آئی کے طوفان کو روکنے کے لیے لندن پلان پر عمل کیا جارہا ہے جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کی گرفتاری کا پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔
this means shukurralupoorree dosent know: the extremely high standards of imrans ethics and IMAAN and yes patriotism.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
صرف دو سال اگر نیازی کو جیل ہو جائے تو یقین کریں دم دبا کے بھاگے گا نیازی۔
یہ نالائق ترین نیازی ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں گزار سکتا
jail kubhi naheee hogee allah uskae saat hae
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Mulk chor kay siraf wohi jata hai jis kay paas public support na ho....a known fact.
Like him or hate him, ZAB had public support which is why he didnt leave. Otherwise, both benazir and nawaz sharif ran due to lack of ground level support.

Public support is one thing IK will never have to worry in his lifetime.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ik-sharqpuriahshsa.jpg

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل شرقپوری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان میں کسی ادارے کی طرف سے سکیورٹی نہیں ملے گی وہ پاکستان سے چلے جائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ملک میں الیکشن دوسال تک بھی ہوں، ملک کو ہر طرح کے بحرانوں میں دھکیل دیا گیا ہے لوگوں کی دو وقت کی روٹی پوری نہیں ہورہی، قومی خزانہ تباہ کردیا گیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ اداروں میں مزید تقسیم نہ کی جائے پاکستان کو عراق لیبیا کی طرح برباد کیا جارہا ہے، چیئرمین تحریک انصاف پر جعلی مقدمات بنائے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کا مذاق بنایا جارہا ہے جبکہ سپریم کورٹ توہین عدالت بھی نہیں لگا رہی۔۔

دوسری جانب سندھ کے سابق گورنر اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا حکومت نے عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا ہے۔

اپنے ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا پی ٹی آئی کیخلاف پروپیگنڈا کرنا حکومت کا وطیرہ ہے، پی ٹی آئی کے طوفان کو روکنے کے لیے لندن پلان پر عمل کیا جارہا ہے جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کی گرفتاری کا پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔

zaman park karhai centre band karna parheyga ? Pichey peyjey gujratiy aor shah sahib Multani qabar per ghalley kiy kamaayi khaney walon kiy maoj lag jaye gi.​

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis deserve dakoos like Zardari,Sharifs and munafiq mullah Fazlu.Imran made a big mistake to go back to Pakistan esp after he married Jemima.He would have lived a comfortable and enjoyable life in UK.Why go through so much mental and physical hardship for a country which rewards the corrupt and criminals and punishes the innocent?.He was lucky to survive the attempt on his life.The army is t still trying to kill him.Pakistan has gone to dogs.Pakistan is a failed state and it can’t be fixed by this Imran or a thousand other Imrans.
 
This is 💯 Truth and it’s only time other people admit it.
It’s a Failed state and destined to be assimilated into other neighboring countries eventually into pieces.
Common People don’t own this country, they have “Saanu kee?” Mentality
Elite Class thinks this country was given to them in inheritance and the system and commoners are there to serve them.
Institutions and Administration serves this elite class (Elite Capture)
 
Back
Top