Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/J3036Py/essah11h313.jpg
پاکستان کے جرنیلوں کا یہ حال ہو چکا ہے کہ "ککڑ کھے اڑائ تے اپنے سر تے پائی " یہ آرٹیکل انکو ہضم ہی نہیں ہو رہا بلکہ انکے حلق میں اٹک گیا ہے
قاضی ناجائز عیسی کی گھر والی بھی تو گوری ہے ، اور اس وقت حاضر گھر والی ہے ، اسے استعمال کرکے ہی کوئی مضمون کسی جریدے میں چھپوا لو ویسے بھی انکو خط لکھنے کا بہت شوق ہے