جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار

battery low

Minister (2k+ posts)
1413125062b361c.jpg

جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی، جس کے بعد جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے سے انکار کردیا۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق پارٹی نے حتمی فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے ، پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کے ساتھ اتحاد کیا، صرف خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا کوئی جواز نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بات چیت دونوں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے متعلق تھی۔ تحریک انصاف نے اپنے مؤقف کو تبدیل کیا ہے، وہ کے پی میں بھی جس سے چاہیں اپنے معاملات طے کر لیں، جماعت اسلامی کو خوشی ہو گی۔

Source
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
No need to make any agreements with anyone. Keep struggling for your right to take back all the seats lost due to massive rigging. If nothing happens, as usual, not expecting any relief from the courts in this banana republic. Then, sit in opposition, and I'm sure PDM will be in more trouble, losing whatever is remaining. Even the Patwaries will leave them. Maybe it'll be a lesson learned for a rough Army.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر یہ خبر سچ ہے تو لازمی منافق اور نورے اور زرداری کے کبھے اور سجے سراج نے اپنی سینیٹر شپ مانگی ہونگی اس کے علاوہ کوئی لاجیکل وجہ نہیں بنتی اسی اگر یہ خبر سچ ہے تو بہتر ہی ہوا لیکن اگر کبھی بات چیت کی ضرورت پڑے تو لاہور ی منافق ارائیں گروپ کی جگہ کراچی کی پڑھی لکھی قیادت سے بات چیت کرو کیونکہ لاہوری منافق نوازشریف کے کبھے سجے اور اس کی بی ٹیم ہے وہ ہی سراج کو چابی والی گڑیا کی طرح چلا کر اپنی زاتی فائدے نورے بٹ سے اٹھانے کے لئے سراج منافق کو مجبور کرتے رہے ہیں صرف اپنے زاتی مفادات کے لئے لاہوری ارائیں گروپ نے جماعت کے ووٹ بیک کو گھوڑے لگوا دیا
اسلئے اگر کبھی بھی بات کئ ضرورت پڑے تو اس گروپ کی جگہ کراچی کئ پڑھی لکھی قیادت سے ہی بات چیت کریں
ویسے اس خبر کی تصدیق بھی کر لی جائے ڈس انفارمیشن بھی ہوسکتئ ہے نورے کنجر منی لانڈر حرامی چور فراڈئے کی طرف سے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
1413125062b361c.jpg

جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی، جس کے بعد جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے سے انکار کردیا۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق پارٹی نے حتمی فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے ، پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کے ساتھ اتحاد کیا، صرف خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا کوئی جواز نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بات چیت دونوں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے متعلق تھی۔ تحریک انصاف نے اپنے مؤقف کو تبدیل کیا ہے، وہ کے پی میں بھی جس سے چاہیں اپنے معاملات طے کر لیں، جماعت اسلامی کو خوشی ہو گی۔

Source
جماعتِ منافقت۔۔۔۔۔تے فیر وڑو
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
اس کے علاوہ کوئی لاجیکل وجہ نہیں بنتی
لیاقت بلوچ کا کہنا تھا پی ٹی آئی سےبات چیت دونوں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے متعلق تھی لیکن پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کے ساتھ اتحاد کیا ہے اس لیے صرف خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سے اتحاد کا کوئی جواز نہیں بنتا

Nice2MU

President (40k+ posts)
انکے تعاون کی ضرورت بھی نہیں ۔۔

جماعت کے پی میں ساری سیٹیں ہار چکی ہیں۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
اگر یہ خبر سچ ہے تو لازمی منافق اور نورے اور زرداری کے کبھے اور سجے سراج نے اپنی سینیٹر شپ مانگی ہونگی اس کے علاوہ کوئی لاجیکل وجہ نہیں بنتی اسی اگر یہ خبر سچ ہے تو بہتر ہی ہوا لیکن اگر کبھی بات چیت کی ضرورت پڑے تو لاہور ی منافق ارائیں گروپ کی جگہ کراچی کی پڑھی لکھی قیادت سے بات چیت کرو کیونکہ لاہوری منافق نوازشریف کے کبھے سجے اور اس کی بی ٹیم ہے وہ ہی سراج کو چابی والی گڑیا کی طرح چلا کر اپنی زاتی فائدے نورے بٹ سے اٹھانے کے لئے سراج منافق کو مجبور کرتے رہے ہیں صرف اپنے زاتی مفادات کے لئے لاہوری ارائیں گروپ نے جماعت کے ووٹ بیک کو گھوڑے لگوا دیا
اسلئے اگر کبھی بھی بات کئ ضرورت پڑے تو اس گروپ کی جگہ کراچی کئ پڑھی لکھی قیادت سے ہی بات چیت کریں
ویسے اس خبر کی تصدیق بھی کر لی جائے ڈس انفارمیشن بھی ہوسکتئ ہے نورے کنجر منی لانڈر حرامی چور فراڈئے کی طرف سے
Siraj ul Haq quit politics. Now there is another Ameer of JUI
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جناب جماعت اسلامی صاحب! وفاق اور پنجاب میں آپکی کونسی سیٹ تھی کہ آپ کے ساتھ پارلیمانی اتحاد کرتے؟؟؟
صرف خیبر پختونخوا میں آپکی تین سیٹیں تھیں جو دوبارہ گنتی میں وہ بھی اب آپکے پاس نہ رہیں . اب جناب پورے پاکستان میں آپکا...... کورا کاغذ تھا یہ من میرا، وہ کورا ہی رہ گیا
ویسے اللہ جو کرتا ہے اسمیں کوئی حکمت ہی ہوتی ہے . آپ سے اگر خیبر پختونخوا میں اتحاد ہو جاتا تو آپ نے پی ٹی آئی کی وہ بلیک میلنگ کرنی تھی کہ الحفیظ الامان، لوگ ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ کو بھول جاتے...... ہمیں خیبر پختونخوا میں اتنی وزارتیں چائیں اور فلانی فلانی وزارتیں چائیں . صوبے کے چیف سیکریٹری اور آئی کی تقرری میں ہماری مرضی کا کلیدی کردار ہو گا . فلانے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز ہمارے ہونگے اور سب سے بڑی بات کہ اتنے سنیٹرز ہمارے ہوں گے وغیرہ وغیرہ
آپ اپنے کردار پر غور کریں اور علامہ ناصر عباس کے کردار پر غور کرکے موازنہ کریں اور پھر بات کریں
انشااللہ، اللہ آپکے بغیر بھی بہتری کی کوئی صورت پیدا کرے گا

اللہ سورۃ یوسف کی آیت نمبر ۸۷ میں ارشاد فرماتا ہے
وَ لَا تَایْــٴَـسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِؕ-اِنَّهٗ لَا یَایْــٴَـسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ
اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بیشک اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں

اور سورۃ حجر کی آیت نمبر ۵۶ میں فرمایا
وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ
گمراہوں کے سوا اپنے رب کی رحمت سے کون ناامید ہوتا ہے

آخر میں قرآن کا ایک حوالہ اور دے دوں سورۃ الزمر کی آیت نمبر ٥٣ میں آقاۓ نامدار محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کرکے فرماتا ہے
قُلْ يَا عِبَادِىَ الَّـذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓى اَنْفُسِهِـمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْـمَةِ اللّـٰهِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُـوْبَ جَـمِيْعًا ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِـيْمُ
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے

او جماعتیوں! ہم قرآن کے ماننے والے ہیں آپ لوگ کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا

لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِىَ دِيْنِ

تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین........ یعنی تمہارے لیے تمھاری راہ اور ہمارے لیے ہماری راہ
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI made the right decision.PTI went through hell to win the election.Why should JI reap the fruits of this victory?.Can PTI trust JI not to takeover PTI or make big demands?.MWM has given unconditional support to PTI and has no ambition of taking it over.PTI has a better understanding with MWM than JI.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جناب جماعت اسلامی صاحب! وفاق اور پنجاب میں آپکی کونسی سیٹ تھی کہ آپ کے ساتھ پارلیمانی اتحاد کرتے؟؟؟
صرف خیبر پختونخوا میں آپکی تین سیٹیں تھیں جو دوبارہ گنتی میں وہ بھی اب آپکے پاس نہ رہیں . اب جناب پورے پاکستان میں آپکا...... کورا کاغذ تھا یہ من میرا، وہ کورا ہی رہ گیا
ویسے اللہ جو کرتا ہے اسمیں کوئی حکمت ہی ہوتی ہے . آپ سے اگر خیبر پختونخوا میں اتحاد ہو جاتا تو آپ نے پی ٹی آئی کی وہ بلیک میلنگ کرنی تھی کہ الحفیظ الامان، لوگ ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ کو بھول جاتے...... ہمیں خیبر پختونخوا میں اتنی وزارتیں چائیں اور فلانی فلانی وزارتیں چائیں . صوبے کے چیف سیکریٹری اور آئی کی تقرری میں ہماری مرضی کا کلیدی کردار ہو گا . فلانے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز ہمارے ہونگے اور سب سے بڑی بات کہ اتنے سنیٹرز ہمارے ہوں گے وغیرہ وغیرہ
آپ اپنے کردار پر غور کریں اور علامہ ناصر عباس کے کردار پر غور کرکے موازنہ کریں اور پھر بات کریں
انشااللہ، اللہ آپکے بغیر بھی بہتری کی کوئی صورت پیدا کرے گا

اللہ سورۃ یوسف کی آیت نمبر ۸۷ میں ارشاد فرماتا ہے
وَ لَا تَایْــٴَـسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِؕ-اِنَّهٗ لَا یَایْــٴَـسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ
اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بیشک اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں

اور سورۃ حجر کی آیت نمبر ۵۶ میں فرمایا
وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ
گمراہوں کے سوا اپنے رب کی رحمت سے کون ناامید ہوتا ہے

آخر میں قرآن کا ایک حوالہ اور دے دوں سورۃ الزمر کی آیت نمبر ٥٣ میں آقاۓ نامدار محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کرکے فرماتا ہے
قُلْ يَا عِبَادِىَ الَّـذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓى اَنْفُسِهِـمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْـمَةِ اللّـٰهِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُـوْبَ جَـمِيْعًا ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِـيْمُ
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے

او جماعتیوں! ہم قرآن کے ماننے والے ہیں آپ لوگ کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا

لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِىَ دِيْنِ
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین........ یعنی تمہارے لیے تمھاری راہ اور ہمارے لیے ہماری راہ

ابے شوشل ڈاکٹر متحدہ المسلمین نے تو جیسے وفاق میں ٹوکری بھر کے کدو سیٹیں جیتی تھیں ۔

مسٹر یو ٹرن جیل میں بیٹھ کر بھی یو ٹرن لے رھا ہے ۔
 
PTI joined MWM to stop it’s MNAs defections to other parties.It has nothing to do with number of seats in national assembly.PTI did the right thing by not joining JI.JI is a bigger and better organised party,it can create problems for PTI.There is a trust deficit between JI and PTI .MWM is the best option until PTI sorts out it’s intra party election.Haramis in ECP and harami easypaisa took away PTI’s symbol on orders from generals to stop PTI from getting into power.
 
You need to read the statement of JI. They have said that the part of the deal was for both federal and provincial. And that is why they are not accepting it.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

جناب جماعت اسلامی صاحب! وفاق اور پنجاب میں آپکی کونسی سیٹ تھی کہ آپ کے ساتھ پارلیمانی اتحاد کرتے؟؟؟
صرف خیبر پختونخوا میں آپکی تین سیٹیں تھیں جو دوبارہ گنتی میں وہ بھی اب آپکے پاس نہ رہیں . اب جناب پورے پاکستان میں آپکا...... کورا کاغذ تھا یہ من میرا، وہ کورا ہی رہ گیا
ویسے اللہ جو کرتا ہے اسمیں کوئی حکمت ہی ہوتی ہے . آپ سے اگر خیبر پختونخوا میں اتحاد ہو جاتا تو آپ نے پی ٹی آئی کی وہ بلیک میلنگ کرنی تھی کہ الحفیظ الامان، لوگ ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ کو بھول جاتے...... ہمیں خیبر پختونخوا میں اتنی وزارتیں چائیں اور فلانی فلانی وزارتیں چائیں . صوبے کے چیف سیکریٹری اور آئی کی تقرری میں ہماری مرضی کا کلیدی کردار ہو گا . فلانے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز ہمارے ہونگے اور سب سے بڑی بات کہ اتنے سنیٹرز ہمارے ہوں گے وغیرہ وغیرہ
آپ اپنے کردار پر غور کریں اور علامہ ناصر عباس کے کردار پر غور کرکے موازنہ کریں اور پھر بات کریں
انشااللہ، اللہ آپکے بغیر بھی بہتری کی کوئی صورت پیدا کرے گا

اللہ سورۃ یوسف کی آیت نمبر ۸۷ میں ارشاد فرماتا ہے
وَ لَا تَایْــٴَـسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِؕ-اِنَّهٗ لَا یَایْــٴَـسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ
اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بیشک اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں

اور سورۃ حجر کی آیت نمبر ۵۶ میں فرمایا
وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ
گمراہوں کے سوا اپنے رب کی رحمت سے کون ناامید ہوتا ہے

آخر میں قرآن کا ایک حوالہ اور دے دوں سورۃ الزمر کی آیت نمبر ٥٣ میں آقاۓ نامدار محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کرکے فرماتا ہے
قُلْ يَا عِبَادِىَ الَّـذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓى اَنْفُسِهِـمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْـمَةِ اللّـٰهِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُـوْبَ جَـمِيْعًا ۚ اِنَّهٝ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِـيْمُ
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے

او جماعتیوں! ہم قرآن کے ماننے والے ہیں آپ لوگ کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا

لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِىَ دِيْنِ
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین........ یعنی تمہارے لیے تمھاری راہ اور ہمارے لیے ہماری راہ
کسی نے بڑا دانہ ڈال دیا ہو گا مولبی کو
 
ابے شوشل ڈاکٹر متحدہ المسلمین نے تو جیسے وفاق میں ٹوکری بھر کے کدو سیٹیں جیتی تھیں ۔

مسٹر یو ٹرن جیل میں بیٹھ کر بھی یو ٹرن لے رھا ہے ۔

You must be a neutral becasue Every time you open your mouth shit falls out
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
farid paracha and liaquat baloch have always been ns's b team. and jamat overall is army's b team.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اپنی انہی حرکتوں کی وجہ سے اپنا مزاق بنواتے ہیں۔
شریف اور زرداری خاندان سے اتحاد کرنے کی وجہ نکال ہی لیں گے۔