barca
Prime Minister (20k+ posts)
جمشید دستی کو الیکشن کڑنے کی اجازت ہونی چاہیے یا پھر نواز شریف کو بھی نااہل قرار دیا جائے۔۔۔میں لکھنے والے کو داد دیتا ہوں ، بھائی آپ نے سچ لکھا ہے
یہ تعلیمی قابلیت کا قانون جو مشرف دور کی پیداوار ہے وہی غلط ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو جعلی ڈگریوں کا سہارا لینا پڑا - ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ اس قانون کو گذشتہ پارلیمنٹ منسوخ کرتی یا پھر سپریم کورٹ اس کے نفاذ کو معطل کرتی لیکن جو سیاسی لوگ ہیں ان پر اس کی تلوار کو مسلط رکھا گیا ہے
جس ملک میں تعلیم کی اس قدر کمی ہو وہاں اس طرح کی پابندیاں سراسر ظلم ہیں آپ پہلے لوگوں کو تعلیم کی سہولت تو دیں پھر اس کو ایک امیدوار کیلئے معیار بنائیں لیکن ہمارے ملک کو تو باوا آدم ہی نرالا ہے
وہ لوگ جنہوں نے اربوں اور کھربوں کا فراڈ اور لوٹ مار کی ہے وہ دندناتے پھر رہے ہیں اور برق گرتی ہے تو بیچارے عام سیاسی امیدواروں پر
پرویز مشرف مزے سے گھوم رہا ہے لیکن اس سپریم کورٹ اور نوازشریف اور منور حسن سب کو سانپ سونگھ گیا ہے
Jamshaid Dasti is Belong to Middle Class .Law is Equal for everyone
Martin Luther King Jr, One who breaks an unjust law that conscience tells him is unjust, and who willingly accepts the penalty of imprisonment in order to arouse the conscience of the community over its injustice, is in reality expressing the highest respect for law
long live comrade Dasti. down with judiciary; i will only accept them fair if they prosecute Mushy.
Jamshed Dasti is on the right. Punsihment to him is like a big crime committed by the whole society against an individual.
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ares-Jamshed-Dasti-s-conviction-null-amp-voidJis dais ka munsif kaana ho.............!
Us dais main insaaf hoga kia???????