جمعہ کو احتجاج مؤخر نہیں ہوگا۔ عمران خان ڈٹ گئے۔ عمران ریاض خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
جمعہ کو احتجاج مؤخر نہیں ہوگا۔ عمران خان ڈٹ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1841111701325820360
آج عمران خان صاحب سے حتمی مشاورت ہو گئی ہے اور چار اکتوبر کو ڈی چوک پر پر امن شاندار اور جاندار احتجاج ہو گا۔ کارکنان بھرپور تیاری پکڑیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ یہ احتجاج ہر صورت کرنا ہے۔ کوئی اس میں کوتاہی نہ کرے۔ یہ بہت بہت اہم احتجاج ہے۔ یہ وقت گنوا دیا تو دیر ہو جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1841167279465111762
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کو بہت دیر بعد احتجاج کا خیال آیا ہے. میرے حساب سے اب بہت دیر ہوگئی ہے اور یہ گانڈو حکومت اب قاضی فائز بھوسڑی کی مدد سے آئین میں ترمیم کرنے میں کامیاب ہوجائیگی
 

Back
Top