News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)

مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
ریاستی قوت کے اندھے استعمال سے ملک میں آئین، قانون، اور جمہوری روایات کا جنازہ نکالنے والوں کو لیکچر بازی کرتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی، ترجمان تحریک انصاف
مجرموں کی کنیزیں اور آئین شکنوں کے غلام کسی معاشرے میں محض جھوٹ کو ایک کلچر بنانے کیلئے ہی کارآمد ہوسکتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف
عمل، کردار، ساکھ اور ویژن سے محروم گروہ پاکستان، نظریہ پاکستان اور قوم کے تہذیبی ورثے پر حملہ آور ہے، ترجمان تحریک انصاف
عمران خان کی جانب سے قوم خصوصاً نوجوانوں کو دیا گیا سیاسی شعور اور بیداری ہی مجرموں، انکے سرپرستوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، ترجمان تحریک انصاف
بدبختوں کے اس گروہ نے اپنے عمل سے نوجوانوں کو کرپشن، بےایمانی، ضمیرفروشی اور غلامی کا سبق دینے کی کوشش کی، ترجمان تحریک انصاف
ایک جھوٹے، بزدل، بھگوڑے اور دولت کے حریص شخص کو بار بار قوم پر مسلط کرکے سیاسی، معاشرتی اور انتظامی اقدار کا جنازہ نکالا گیا، ترجمان تحریک انصاف
یہ شخص زبان کھولتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے، حکومت ملتی ہے تو قوم کو لوٹتا ہے، ترجمان تحریک انصاف
سیاست کرتا ہے تو ہارس ٹریڈنگ، عدالت جاتا ہے تو ججوں کی بولیاں لگاتا یا عدالتوں پر غنڈوں کے حملے کرواتا ہے، ترجمان تحریک انصاف
اس کی بیرونِ ملک تجوریوں میں دولت چوری کی، جائیدادیں لوٹ مار کے پیسے اور منی لانڈرنگ پر کھڑی ہیں، ترجمان تحریک انصاف
اپنی چوری بچانے کا مرحلہ ہو تو ادارے تباہ کرتا مقتدرہ کے پیروں میں گر کر این آر اوز پر این آر اوز لیتا ہے، ترجمان تحریک انصاف
ذاتی کاروبار کے فروغ کا معاملہ ہو تو کشمیریوں کا خون بیچتا، مودی کو نواسی کی شادی میں بلواتا، مودی کے سپانسرز کو بغیر ویزہ پاکستان گھومنے کی آزادی دیتا ہے، ترجمان تحریک انصاف
اپنے گھٹیا مقاصد کے حصول کیلئے بینظیر اور انکی والدہ کی عریاں تصویریں جہازوں سے پھینکواتا ہے، ترجمان تحریک انصاف
اس کی بیٹی گندی آڈیو ویڈیوز کا کاروبار کرتی، ججز سمیت ریاستی شخصیات کو بلیک میل کرتی ہے، ترجمان تحریک انصاف
شر، جرم اور اخلاق و اقدار سے محروم اس سیاست کیخلاف عمران خان تین دہائیوں سے متحرک ہیں، ترجمان تحریک انصاف
آج کا نوجوان قزاقوں کے اس گروہ اور اسکے اتحادیوں کے چہرے پہچان کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان تحریک انصاف
آج کے نوجوان کے ایک ہاتھ میں حقیقی آزادی کا پرچم اوردوسرا ان کے گریبانوں پر ہے، ترجمان تحریک انصاف
قوم خصوصاً نوجوان آئین و قانون کو بالادست، جمہوریت کو مستحکم اور اپنے ووٹ اور کردار و اقدار کو بالادست دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gZk28Fb/4maryaamamamamam.jpg