Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جناح ہاؤس حملہ کیس، مرکزی مقدمے میں پہلی اہم خاتون سیاسی رہنما کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز بٹر نے تحریری فیصلہ جاری کیا
روبینہ جمیل 96/23 مرکزی ایف آئی آر میں ضمانت لینے والی پہلی ملزمہ ہیں
https://twitter.com/x/status/1702402068772684226
ملزمہ کیخلاف درج مقدمہ سیاسی انتقام ہے، فیصل باجوہ ایڈووکیٹ
سیاسی اجتماع کرنا ہر پاکستان کا حق ہے، آئین بھی سیاسی اجتماع کی اجازت دیتا ہے، فیصل باجوہ ایڈووکیٹ
پولیس نے سیاسی مظاہرہ کرنے والوں کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جو بدنیتی ہے، فیصل باجوہ ایڈووکیٹ
پولیس طویل تفتیش کے باوجود بھی ملزمہ کیخلاف ایک بھی قابل قبول شہادت پیش نہیں کر سکی، فیصل باجوہ ایڈووکیٹ
ریکارڈ کے مطابق میڈیکل گرائونڈ پر روبینہ جمیل کی ضمانت منظور کی جاتی ہے، تحریری حکم
پولیس ریکارڈ کے مطابق بھی ملزمہ خالی ہاتھ تھی اور صرف سیاسی نعرہ بازی کر رہی تھی، تحریری حکم
ملزمہ روبینہ جمیل کی 1 لاکھ مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1702545885123731555

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cyWn68q/rob1h1121.jpg