جنرل باجوہ صاحب یہ ہےبغاوت اور غداری

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ضرورت نہیں کہ میں ایسا کچھ کروں تم مریم کے ملازم ۔مجھے تمہارے بال بچوں کا احساس ہے کیونکہ تمہیں مریم سے گالیاں پڑتی ہیں اور رقم کے طعنے ملتے ہیں میری روزی کسی پارٹی ک، محتاج نہیں اس لیے آزاد سوچ ہے جو سوال زہن میں آتا ہے وہ کہنے کی آزادی ہے اگر تمہارے تھريڈ کے ساتھ میری وجہ سے کچھ ہوا ممکن نہیں لگتا تمہارے تھریڈ اور قسم کے ہوتے ہیں ممکن نہیں میرے ساتھ مرج ہوں تم اس وقت جس مشکل میں ہو سمجھ آ سکتی ہے اور مہربانی اب میرے تھریڈ پر کمنٹ مت کرنا مجھے اس سے کوی فایدہ یا نقصان نہیں ہوتا
تمہارا یہ تھریڈ کب سے ہوگیا دن دیہاڑے قبضے کی مثال اس سے بہتر کہیں نہیں مل سکے گی ، تم پھولن دیوی مت بنو ورنہ ببر شیر پنجہ مار کے تمہیں بدل دے گا؟
اور میں کیوں نہ کمنٹ کروں میرا اپنا تھریڈ ہے تم نے خود ہی یہ گھٹیا حرکت کی ہے لہذا تم ہی اپنا گھٹیا سا تھریڈ لے کر نکلتی بنو
ویسے بھی یہاں بہت سارے چول موڈ موجود ہیں جو یوتھیئے بھی ہیں ان کو کہہ کے بھی تم یہ کروا سکتی ہو لیکن مجھے ننانوے فیصد امید ہے کہ تمہارا اس میں کردار ہے
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
کیا بات کر دی آپ نے آجکل یوتھیوں کی شکلیں بلکل بوٹ صاف کرنے والے صافے کی طرح لگ رہی ہیں۔
ان کی شکلوں کا اندازہ آپ ان کے کمینٹ سے لگا سکتے ہیں