جنرل باجوہ میری زیادہ تنخواہ سے خوش نہیں تھے،سہیل وڑائچ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

زیادہ تنخواہ ملنے کے باوجود جسکا بھی انٹرویو کرنے اسکے گھر جاتا ہے وہاں ندیدے پیٹؤں کی طرح روٹی کے آسرے میں چپک کر بیٹھا رہتا ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

زیادہ تنخواہ ملنے کے باوجود جسکا بھی انٹرویو کرنے اسکے گھر جاتا ہے وہاں ندیدے پیٹؤں کی طرح روٹی کے آسرے میں چپک کر بیٹھا رہتا ہے
kabi n kabi kisi titli par bi hath saf krta hai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لفافہ ہونے کی ایک لعنت ہے اپنے منہ اپنی بے عزتی کرنی پڑتی ہے۔
کہتا ہے انتقامی سیاست کو اقتدار میں نہیں آنے دیا جاتا۔تو یہ جو عوام سے صدیوں کا انتقام لیا جا رہا ہے۔عمران خان سے انتقام لیا جارہا ہے یہ کون لایا اقتدار میں؟
ریاست اگر انتقام میں آین و قانون سے اخلاقیات سے اقدار سے ہٹ جائے تو انقلاب لوگ خود لے آئیں گے کیونکہ اس وقت جو دکھایا جا رہا ہے آج کا انسان اسے قبول نہیں کرے گا ۔آدھی سے زیادہ آبادی کو غلام رکھنا بھی کوئ آسان کام نہیں ہے وہ بھی نوروں کے زریعے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

زیادہ تنخواہ ملنے کے باوجود جسکا بھی انٹرویو کرنے اسکے گھر جاتا ہے وہاں ندیدے پیٹؤں کی طرح روٹی کے آسرے میں چپک کر بیٹھا رہتا ہے

یہ ایک ہی انٹرویو میں بھوکا گھر گیس تھا اور وہ تھا خان کا انٹرویو 😜۔