جنرل باجوہ نے ٹیم سلیکشن میں مداخلت نہیں کی تھی، رمیز راجہ کی وضاحتیں

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1899096123135905910
کرکٹ معاملات اور کھلاڑیوں کے انتخاب میں سابق آرمی چیف کی مداخلت کے حوالے سے بہت سی غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ میرے بطور چیئرمین کام کرنے کے دوران ایسا کچھ نہیں ہوا۔
جو لوگ مجھے جانتے ہیں اور میرے مداح بھی اس بات کو سمجھتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سلیکشن کمیٹی ہی فیصلے کرنے کے ذمہ دار تھے۔ ایسے معمولی معاملات میں کسی تیسرے فریق کی مداخلت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 
Last edited:

Back
Top