جنرل باجوہ نے کشمیر کا سودا کیا،،مودی نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا،حامدمیر

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
no surprises there. who said that these Pakistani businessmen generals will fight wars? Bajwa and his ilk's didn't become billionaires by fighting wars. they have their own multi billion businesses to take care of. the only good war for them is the one where they can offer their services as mercenaries and get paid in dollars in return. the question which needs asked is the timing of this 'revelation' by this snake of a journalist. does it mean Mohsin Naqvi, Amir Mir etc have been given marching orders or nawaz and zardari are not going to have their way?
 

shehzadakram

MPA (400+ posts)
pti ne request ki hogi ke pdm ke sath neutrals bi mazaqrat me shamil ho.. kyun ke pdm ka bap neutrals hein.. pdm to khud mixed achar hai
Imran himself told in a presser that ham baat cheet kerna chahtey hein Establishment say per koi tayyar hee nahi to ham kia kerein?
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
جس ملک میں آٹے کے حصول کیلئے غریب بدترین انسانی تذلیل سے گزر رہے ہوں، آٹا لیتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے 30 غریب مارے جا چکے ہوں۔۔اسکا وزیراعظم گورنر سندھ کو فون کرکے چاند رات پر پکوڑوں اور مہندی کے سٹال لگانے پر مبارکباد دے رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1649823222144090113
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
‏“حامد میر کا بیان۔ نہایت ضروری پوسٹ مارٹم”
‏۔۔
‏حامد میر کے بیان کا چرچا ہے۔ نیک نیتی یا بدنیتی تو سامنے آ ہی جائے گی مگر بات اس نے سو فیصد درست کی ہے جس کی تصدیق کئی سورسز کرتے ہیں
‏۔۔
‏حامد میر نے جب “جنرل رانی” تقریر کی تھی تو پورا پاکستان حیران تھا۔
‏کیا حامد میر نے نہیں کہا تھا کہ انہیں کنوینس کیا جاتا تھا کہ اسرائیل سے تعلقات کا ماحول بنائیں ؟ کیا حامد میر نے نہیں کہا تھا کہ انہیں انڈیا سے تجارت کے فوائد بتائے جاتے ہیں ؟
‏کیا ان میں سے کسی بھی بات کی ISPR سے تردید آئی ؟
‏کیا وجہ ہوئی کہ اتنے سنگین الزامات پر وہ باجوہ بالکل خاموش رہا جس نے بعد میں عام پاکستانیوں پر ایسا تشدد کروایا جس سے یہود و ہنود بھی شرما جائیں ؟
‏۔۔
‏اس پر ایکشن نہیں ہوا الٹا اس نے جن کو للکارا انہیں سانپ سونگھ گیا۔ وجہ ؟
‏کیونکہ وہ گھر کا بھیدی تھا ۔۔ مزید بہت کچھ کھول سکتا تھا ۔۔ لہذا اسے صرف چینل سے ہٹوانے پر اکتفا کیا گیا
‏۔۔
‏اب سوال یہ ہے کیا باجوہ کی سوچ انفرادی تھی یا ملی بھگت ؟
‏فرد واحد کتنا بھی طاقتور ہو “ہم خیال” کے بغیر سروائیو نہیں کر سکتا ۔۔ یاد رہے حامد میر نے کہا ہے یہ نشست وہیں چلی تھی جہاں کور کمانڈرز کانفرنس ہوتی ہے۔ اور حامد میر کو ساتھ والی نشست خاص بھی دی جاتی تھی۔
‏تو کیا باجوہ کے جانے کے بعد پالیسیوں میں کوئی تبدیلی آئی ہے ؟ کیا نئے آنے والوں نے حامد میر کی کہی بات سے انحراف کیا ؟
‏۔۔
‏وہ ISPR جو عمران خان کے ایک بیان کے بعد ناصرف اس سے انحراف بلکہ تضحیک پر آ جاتا تھا کیا ان کا پالیسی بیان اور باجوہ پالیسی سے “قطع تعلق” نہیں بنتا تھا؟
‏جیسا کہ عوام مشاہدہ کر چکے باجوہ کے جانے کے بعد ناصرف اس کی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں کی گئی بلکہ ان پر عمل درآمد زیادہ زور و شور سے جاری ہے تو کیا ہم اب “مسئلہ کشمیر پر فاتحہ” پڑھ لیں ؟
‏کیا “جموں کشمیر” پر سرنڈر کے بعد ہم “آزاد مقبوضہ کشمیر” اور “سیاچن” پر بھی سلام ٹھوکنے والے ہیں ؟
‏۔۔
‏آسان الفاظ میں سمجھنا چاہتے ہیں تو کٹھ پتلی بےبی بلاول زرداری کے موجودہ دورہ بھارت کو مدنظر رکھیے اور سوچیے کہ کہیں یہ دورہ اسی مبینہ “مودی کے دورہ پاکستان” کا مداوا تو نہیں جو باجوہ نے 2021 میں پلان کیا تھا ؟؟
‏اس کے بعد مزید کون سی راہیں ہموار کی جائیں گی ؟؟
‏اس وقت یہ انٹرویو جس شخص کے چینل سے نشر کیا گیا وہ ان حلقوں کا بہت چہیتا ہے جو باجوہ کی پالیسیوں کا تسلسل کم سے کم اندرون ملک تو ضرور رکھے ہوئے ہیں۔ ایسے میں بلاول کے غیرضروری امریکی دورے، اسرائیل سے تعلقات کی پالیسی، انڈیا سے یاری بڑھانے کی پالیسی کے علاوہ ان دوست ممالک سے دوری بھی نہایت تشویشناک ہے جنہیں قریب لانے میں پاکستان کا کلیدی کردار تھا۔
‏پاکستان کی خارجہ پالیسی چند شخصیات کے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھ چکی ہے
‏اور
‏چائینہ ، سعودی عرب ، ایران ، روس کے ساتھ بہترین تعلقات ایک ہی سال میں اس قدر سرد ہو چکے کہ ہمارے حکمران دور سپہ سالار کو بھی وہ پذیرائی میسر نہیں رہی جو پہلے ہوتی تھی۔ ایک اشارے پر دو چار بلین کی امداد دینے والے ممالک نے سپہ سالار (سابق اور موجودہ دونوں) کے مسلسل دوروں تک کو اگنور کیا ۔۔
‏۔۔
‏میرے ذاتی خیال میں باجوہ پالیسی کا تسلسل جاتی ہے اور پاکستان اس وقت 71 سے زیادہ مخدوش حالات کا شکار ہے۔
‏پاکستان کے عوام نے ہمت نا کی تو شاید پچھتاوے کے لیے بھی کچھ نا رہے (خدانخواستہ)
‏۔۔
‏ضروری نوٹ:
‏“چند شخصیات اور ان کی پالیسیز پر تنقید ہرگز پاک فوج بطور ادارہ یا اس کے جوانوں پر تنقید نہیں ہے۔ ہماری افواج ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور پہاڑ سے ٹکرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہیں بزدل کہنے اور مقابلے کی صلاحیت نا رکھنے والا بول کر ہماری افواج کی سخت توہین کی گئی ہے اور ایسے افراد کا کڑا احتساب ہونا نہایت ضروری ہے۔
‏اللّٰہ سبحان و تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو اور اس کے دشمنوں کو نیست و بانود کرے” ۔۔ آمین
‏۔۔
‏اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری
‏ میں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بِک گیا
‏تحریر
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Hamid Zehrila AKA Mir Jafar of Pakistan —— A question to you and Nasim Zehrili —— Why it took both of you so long to Vomit out the ( Your truth ) this news about BAJWA BHARWA and Bey- Faiz Hamid ?​

Don’t you think that this is journalistic DISHONESTYto your profession hiding the truth —- and you betrayed the People of Pakistan?​

You should be punished for this Unforgivable heinous crime​

 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سب سے بڑا فیکٹر اس حرام زادے کا مرتد اور کافر ہو نا اور مرتد کافر اعجاز امجد حرام زادے کا ہر پالیسی چلانا ُاور ُاسئ حرام زادے مرتد کافر کا ہر اہم پوسٹ پر مرتد ُاور کافر نطفہ حرام ُاور اسلام دشمن خنزیروں کو لگوانا جو کہ اس حرام زادے کی باقیات کچھ اب بھی کچھ مرتد اور کافر اب بھئ سر گرم ہیں
ان سانپوں کا سر کچلنا ضروری ہے اس سے پہلے کہ وہ حرام زادے اس ملک کو ڈس لیں
انکا پھن اور سر کچل کر پاکستان کو بچانا پاکستان کی فوج کو بچانا ُاور اسلام کو بچانا ضروری ہے
فوج کو ان مرتدوں کافروں سے پاک کرکے پاکستان کی افواج کی عزت بحال کرنا ضروری ہے
سب سے پہلے اعجاز امجد مرتد کافر حرام زادے خنزیر اسلام دشمن کے لگائے ہوئے سانپوں کا پھن کچلنا ہوگا تاکہ پاکستان کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف اور اسلام کےخلاف انکی سازشیں روکی جاسکیں
 

mhasan24

MPA (400+ posts)
Yaar Bajwa ka tu sab ko pata tha

April 2, 2022 kee speech utha kar hee daikh lain
Us waqt kia hua tha, us waqt yeh donon kahan thay aur us waqt kiun na bolay

Yeh 2 Ab kiun bol rahay hai

Mamla kuch aur hai aisa lagta hai

Never trust these two Generalists!!
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ یہ ایک نمبر کا منافق ہے۔ اس کو سب پتہ ہے مگر یہ وقت دیکھ کوئی بات کرتا ہے۔ یہی منافق عمران پر الزام بھی لگاتا رہا۔ جب حقیقت پتہ تھیئ تو عمران پر کیوں الزام؟ اس لیئے اس منافق کا اصل مقصد صرف خوف اور دہشت کی فضاء پھیلانا ہے۔