Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جنرل باجوہ کے سسر نے گھر بلا کر دھمکی دی، خواجہ آصف
جنرل باجوہ کے سسر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد نے گھر بلا کر کہا کہ نواز شریف کے خلاف بیان دو،خواجہ آصف
ججز میری ضمانت کرنے سے ڈرتے تھے اور جس دن ضمانت کا کیس ہوا تھا، بھاگ جاتے تھے
https://twitter.com/x/status/1810531827028746324
https://twitter.com/x/status/1810372975256035838
https://twitter.com/x/status/1810352576799318527
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZgbAC1Y.jpeg