جنرل راحیل شرف نے مشرف کیس کیوں رکوایا؟آرمی چیف ایکسٹنشن پر تنازعات کی حقیقت جانیں جنرل (ر)امجد شعیب سے

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اس چوھے نے یہ نہیں بتایا کہ مشرف کورٹ میں کیوں نہیں آیا ؟ اور اگر کوئ ملزم چھ سال تک مسلسل کورٹ میں نہ آئے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ میں نہ صرف کورٹ سے بھاگا ہوا ہوں بلکہ جرم کا ارتکاب کر چکا ہوں ، تو کیا کورٹ اس کے ہاتھوں یرغمال بن کر بیٹھا رہے اور کاروائ مکمل نہ کی جاسکے ؟ کس میاں چنو کے اسکول سے یہ پڑھا ہوا ہے ۔ ان سب چوروں کی ماں ایک ہی ہے ۔