جنرل (ر) باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کےبیان کی تردید کردی

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے پیُ ٹی آئی کے کچھ سوشل میڈیا والے اس وقت
بیوقوف دوست کا کردار ادا کررہے ہیں
کچھ تو پھر پلانٹڈ ہیں اور پری ٹینڈ کر رہے ہیں کہ وہ پی ٹی آئی کے ویل وشر ہیں
جبکہ وہ پلانٹڈ ہیں اسی لئے
غلط وقت پر غلط ٹاپک پر غلط انداز میں ایک نان ایشو کو ایشو بنا دیا گیا ہے
تاکہ لوگوں کی توجہ چوبیس تاریخ کے احتجاج سے ہٹ کر اب سعودی اور باجوے اور کسی اور گروپ کی طرف ہوجائے
اور اصل
ایشو جوکہ چوبیس تاریخ کا احتجاج ہے اس سے ہٹ
کر اس نان ایشو پر سارا میڈیا ساری پی ٹی آئی چلی جائے اسکا فائدہ پی ٹی آئی کے مخالفوں کو ہو لیکن پی ٹی آئی کے بہت سے اصلی ویل وشر
اس نان ایشو میں کود کر اصل ایشو جوکہ چوبیس تاریخ کا احتجاج ہے اس پر بات کرنے کی بجائے اپنی تمام توانائی
اس نان ایشو کو اس غلط وقت پر ایشو بنا کر
کر رہے ہیں
مشتری ہوشیار باش
جاگدے رہنا ساڈے تے نا رہنا
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

100-498-x-278-gif-gff5x8ntpt91jes2.gif
 
Back
Top