پاکستان کو مفاد پرست سیاستدانوں نے جنرلز ججز اور دوسرے افسران نے باپ کا مال سمجھ کر لوٹا ہے کبھی رعب ڈال کر کبھی بلیک میل کر کے جہاں بھی کسی کو موقع ملتا ہے وہ حرام توپی کیے بغیر نہیں رہتا اگر قانون کا احترام ہوتا تو پاکستان ایشیا کا ٹائیگر ہوتا ایٹم بم بنانے میں فوج کے محب وطن جنرلز چند محب سیاستدانوں اور انجنیرز کی کاوشوں کا بہت عمل دخل ہے اور جو بھی مستی کرنے کی کوشش کرتا اس کو اس پراجیکٹ سے الگ کر دیا جاتا تھا