جنرل عاصم منیر اورریاست طیبہ،حبیب اکرم

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
356207877_1400774474034012_2616266040910212400_n.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس وی لاگ میں تو حبیب اکرم کا حافظ کی ٹی سی کا لیول صالح ظافر سے بھی زیادہ ہے . لگتا ہے غلطی سے حبیب اکرم صالح ظافر کا چھوڑا ہوا جوٹھا پانی پی گیا ہے
حبیب اکرم کو اس حرام خور حافظ کی بےجا تعریفیں کرکے اپنی عاقبت نہیں خراب کرنی چاہیے

This hafaz has lot of blood of innocent people on his hands. Case in point, dozens of innocent people on May 9, 2023.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...آپ لوگ سمجھنے کی کوشش کریں۔کبھی کبھی تعریف کرکے اپنے آپ کو بچانے کی ضرورت بھی ہے
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)

اس وی لاگ میں تو حبیب اکرم کا حافظ کی ٹی سی کا لیول صالح ظافر سے بھی زیادہ ہے . لگتا ہے غلطی سے حبیب اکرم صالح ظافر کا چھوڑا ہوا جوٹھا پانی پی گیا ہے
حبیب اکرم کو اس حرام خور حافظ کی بےجا تعریفیں کرکے اپنی عاقبت نہیں خراب کرنی چاہیے

This hafaz has lot of blood of innocent people on his hands. Case in point, dozens of innocent people on May 9, 2023.
جناب آپ نے آخری شعر سمجھا ہوتا تو شاید یہ نا کہتے۔ منہ پر جوتا مارا ہے پندرہ منٹ کی قصیدہ گوئی کے بعد
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جناب آپ نے آخری شعر سمجھا ہوتا تو شاید یہ نا کہتے۔ منہ پر جوتا مارا ہے پندرہ منٹ کی قصیدہ گوئی کے بعد

محترم! سنا تو تھا، لیکن یہ کیا بات ہوئی کہ ترازو میں ایک طرف ایک کلو کا
لوھے کا باٹ اور دوسری جانب ایک چھٹانک کا سونے کا باٹ تو یہ کہا جائے کہ کیونکہ ایک چھٹانک کا باٹ سونے کا ہے اسلیے چھٹانک والا پلڑا بھاری ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

اس وی لاگ میں تو حبیب اکرم کا حافظ کی ٹی سی کا لیول صالح ظافر سے بھی زیادہ ہے . لگتا ہے غلطی سے حبیب اکرم صالح ظافر کا چھوڑا ہوا جوٹھا پانی پی گیا ہے
حبیب اکرم کو اس حرام خور حافظ کی بےجا تعریفیں کرکے اپنی عاقبت نہیں خراب کرنی چاہیے

This hafaz has lot of blood of innocent people on his hands. Case in point, dozens of innocent people on May 9, 2023.

پرویز خٹک، اور فواد چوہدری تو پہلے ہی مشکوک تھے
عمران اسماعیل، عامرکیانی، اور محمود خان جیسے بندوں کو دشمن کی کمیں گاہوں میں دیکھ کر
اب کسی پر اعتبار کرنے پر دل مائل نہیں ہوتا
اس لئے اس وی لاگ پر بھی حیرت نہیں ہوئی،،،پہلے کی طرح دُکھ ہی ہؤا