News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1687822732916928512
میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ 25 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mqt1ZXg/7.jpg