جنرل عاصم منیر صاحب!آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی- کامران خان

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1687822732916928512

میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ 25 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
362250547_186217631109491_7500301399860865866_n.jpg
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
He was one ,for IK government
In Thar and Thal desert
He produced
Cauliflowers without water
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1687822732916928512

میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ 25 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی
وہ پڑا ہے جی پاکستان کی صحافت کا تعفن زدہ مردہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ​

Bull

Minister (2k+ posts)
Muneera mistry key needain urri huy hain, aur tum uss ko lead karwa rahay ho. Kaka ja soo ja.
 
rabbi_zidni_ilma

Councller (250+ posts)
Lakh di lanaat on you Kamran...Yeh log (Javed choudry, Kamran khan, Hamid Mir etc society ke liyae fitnaa hai. Yeh journalists nahi hain yeh army inn jaison ko dhoodh daalthi hai aur yeh peenay aa jatay hain. you are a liar. sub se ziada time tho army power mein rahi hai directly or indirectly. Ayub khan, Yahya khan, zia ul Huq, General Musharaf etc. jo bhi Chorr darwazay aata hai woh cheezay kaisay theek ker saktha hai?? have you lost your mind ???? lust for power. army chief ka kaam hai border ki security kerna naa. economy ko theek kerna army ka kaam nahi hai. they are not trained for this. bahria town, fauji fertilizer, fauji cement indirectly run kernaa iss matlaub yeh nahi ke app mulk ki economy bhi theek ker saktay ho. SHame on General Asim munir aur Crop commanders because they are responsible for this. May Allah swt put these Dajalii Generals on lowest part of Jahanum including this Dajalii media. ameen
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1687822732916928512

میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ 25 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی
yazeed bhi kitnay din raha, firyon bhi aik din maraa
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

ویسے ٹھیک ہی کہہ رہا ہے۔
یہ بیغیرت اور بُزدل قوم ظالم حُکمرانوں کے پیچھے چلنے کے علاوہ کُچھ کر ہی نہیں سکتی۔

یہ عدالتی ڈرامہ کسی غیرتمند قوم کے سامنے ہو رہا ہوتا تو ابھی تک یہ تمام جج چوراہوں کی زینت بن چُکے ہوتے۔
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
یہ منافق چیف حسد کی آگ میں جل کر رکھ ہو جاۓ گا-خان کی پاپولیرٹی سے جیلس ہے سمجھتا ہے میں اسلامی ٹچ دے کر عوام کو بیوقوف بنا لے گا
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو نا ھم بھولے ھیں نا بھولیں گے ، تم کامران ایک بیشرم ٹٹے چک ھو۔
عمران خان نا بھی رھے تو انکا بدلہ ھم لیں گے یہ ایک قرض ھے۔

عمران کا نظریہ زندہ ھے اور رھے گا عاصم منیر کا کام چوکیدار کا تھا اس سے زیادہ کچھ نھیں ، قوم کبھی بھی ڈیکٹیڑ کے پیچھے نھیں چلے گی یہ تمھاری بھول ھے۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1687822732916928512

میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے مخاطب ہوں جنرل صاحب ایک نیا پاکستان جنم لے رہا ہے عمران خان سیاست سے آزاد پاکستان تھوڑی دیر قبل دو خاندانوں پر محیط پاکستانی سیاست کو نیا دوام ملتا نظر آیا جب عمران خان اور ان کی پی ٹی آئی کا 25 سالہ طویل سیاسی سفر ایک جھٹکے سے رک گیا اگلے ہفتے ملک میں نگراں سیٹ اپ کی راہ ہموار کرنی ہوگی۔ یہ ہمارے لیے ایک پیشہ ور، غیر سیاسی حکومت کے قیام کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔ 25 کروڑ پاکستانی ایک اور زرداری ایک اور نواز شریف دور کے لئیے نہیں تڑپ رہے ان کو مہنگائی کا توڑ چاہئیے روزگار چاہئیے معیشیت کی دن رات ترقی چاہئیے جنرل عاصم منیر صاحب بنا مارشل لا بغیر فوجی حکمرانی بھی ایک دیانتدار پرقیشنل غیر سیاسی حکومت ہی پاکستان کی قسمت بدل سکتی آپ لیڈ کریں قوم آپکے پیچھے چلے گی
Lifaffa
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ ہی ۰۰۰۰۰۰۰۰کا بچا چند سال بعد ہمیں جمہوریت پسند بن کے جمہوریت کے درس دیا کرے گا اپنے پروگرام میں 😡😡😡😡😡😡
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Mer gaye woh jo khan ki siasat khatam kerein. Nawaz jesa kanjar nahin khatam hua ye to phir khan he.