تسی گریٹ ہو پا جیYouthee PMLN never gave extension to any army chief. 2018 se establishment ne mulk mein hybrid regime introduce karwaya jo present day tak chal raha hai. Is mein obvious hai Army chief ke extension tu hogi.
\\![]()
![]()
جنرل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف
Find latest breaking, trending, viral news from Pakistan and information on top stories, weather, business, entertainment, politics, sports and more. For in-depth coverage, Samaa English provides special reports, video, audio, photo galleries, and interactive guides.urdu.samaa.tv
Iska bus nahi chal Raha apni gand k sath sath apni niki kuri bi Asim Munir ko de de. Bahn ka lora chootiya
جنرل عاصم منیر 2028 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف
![]()
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر 2028 تک آرمی چیف رہیں گے۔
سینیٹ اور قومی اسمبلی کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے اور سروسزچیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔
پاس ہونے والے نئے ترمیمی ایکٹ کے مطابق سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی ہے اور سروسز چیفس کی توسیع کی مدت بھی 3 سے بڑھا کر 5 سال کر دی گئی ہے جبکہ سروسز چیفس کی ریٹائرمنٹ کیلئے 64 سال عمر کی حد بھی ختم کر دی گئی اور توسیع کے دوران رینک کی مدت یا عمرکی پابندی کا اطلاق بھی نہیں ہوگا۔
بل کے تحت پاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، تعیناتی، دوبارہ تعیناتی یا ایکسٹینشن کی صورت آرمی چیف بطور جنرل کام کرتا رہے گا۔
ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر 2028 تک پاکستان کے آرمی چیف رہیں گے۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید کرانا پڑی، اب مدت ملازمت میں توسیع کا باب ختم ہوگیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔
![]()
جنرل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف
Find latest breaking, trending, viral news from Pakistan and information on top stories, weather, business, entertainment, politics, sports and more. For in-depth coverage, Samaa English provides special reports, video, audio, photo galleries, and interactive guides.urdu.samaa.tv
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|