جنسی ہراسگی اسکینڈل،مرکزی کردارکوپروٹوکول ملنے پرسوشل میڈیاصارفین آگ بگولا

7یاجاجاجزنسھاھاھ.jpg

ملزم کے سٹائل سے تو لگتا ہے موصوف کو اعلیٰ درجے کا پروٹوکول دیا جا رہا ہے، کیا خاک انصاف ملے گا! : سوشل میڈیا صارف

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے چیف سکیورٹی آفیسر سید اعجاز شاہ سے 2 دن پہلے آئیس نامی ڈرگ برآمد ہوئی تھی اور ملزم کے موبائل فون سے نازیبا ویڈیو اور تصاویر برآمد ہوئی تھی جس کا موبائل فونز فرانزک مکمل ہو چکا ہے۔

سید اعجاز شاہ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کے ہاتھ پر لگی ہتھکڑی کو چھپانے کیلئے کالے کپڑا لپیٹا گیا تھا جبکہ دوسرے ہاتھ میں وہ پانی کی بوتل پکڑے نظر آرہے تھے۔ تصویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت کی طرف سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

سیکرٹری جنرل وسطی پنجاب پاکستان تحریک انصاف حماد اظہر نے اعجاز شاہ کی تصویر کا موازنہ گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ کی تصویر سے کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ: دونوں میں سے ایک محنت کر کے کامیاب ہونے والی فیشن ڈیزائنراور دوسری طرف وہ شخص ہے جس نے ہزاروں خواتین کو حراساں کیا، ان کی ویڈیوز بنائیں اور پھر انہیں بلیک میل بھی کرتا رہا۔

https://twitter.com/x/status/1683846783544197123
سینئر صحافی رائے ثاقب کھرل نے اعجاز شاہ کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: یہ اعجاز شاہ ہے جس پر ہزاروں بچیوں کو ہراساں کرنے اور وڈیوز ریکارڈ کرنے کا الزام ہے اور اس کو لگائی گئی ہتھکڑی پر کپڑا دے دیا گیا تاکہ جناب شاہ صاحب کی شان میں گستاخی نہ ہو۔ تیاری سے لگتا ہے کمشنر صاحب ابھی میٹنگ سے نکلے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1683793687162109953
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: میجر ریٹائرڈ ہے اس کی عزت ہے حالانکہ دلا بچیوں کو ہراساں کرنے اور جنسی زیادتی جیسے گھناؤنے کام میں ملوث ہے! ہماری خواتین کو ناموس قرآن کیلئے کئے جانیوالے احتجاج میں شرکت کرنے پر بھی دہشتگردوں جیسا سلوک صاحب بہادر کی ہتھکڑی پر بھی شاپر ! لکھ لکھ لعنت ! اس ملک کے اداروں کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے!

https://twitter.com/x/status/1683831578948935680
تحریک انصاف کے رہنما جمشید احمد دستی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سانحہ کے مرکزی ملزم میجر ریٹائرڈ سید اعجاز شاہ کو جب عدالت پیش کیا گیا تو پولیس نے اسے مکمل پروٹوکول سے نوازا! ملزم کو ہتھکڑی لگی ہوئی ہے مگر اسے ڈھانپنے کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ ملزم کے سٹائل سے تو لگتا ہے موصوف کو اعلیٰ درجے کا پروٹوکول دیا جا رہا ہے، کیا خاک انصاف ملے گا! اعلیٰ عدلیہ اس صورتحال کا نوٹس لیں!

https://twitter.com/x/status/1683790316824846343
ایک صارف نے لکھا کہ:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سانحہ کامرکزی ملزم میجر ریٹائرڈ سید اعجاز شاہ جب عدالت پیش کیا گیاتو پولیس نےمکمل پروٹوکول سےنوازا! ملزم کو ہتھکڑی لگی ہوئی ہے مگر اسے ڈھانپنے کابھی بندوبست کیا گیا ہے! ہاتھ میں واٹر کی بوتل ہے، ملزم کو اعلیٰ درجے کا پروٹوکول دیاجا رہا ہے، کیاخاک انصاف ملےگا!

https://twitter.com/x/status/1683856663428624385
ایک صارف نے لکھا کہ:یہ ہے اس ملک کا قانون! 5 ہزار سے زائد طالبات کی نازیبا ویڈیوز رکھنے والا یہ شخص اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکیورٹی افسر میجر ریٹائر سید اعجاز شاہ ہے جس کو آج عدالت میں پیش کیا گیا! پولیس نے مکمل پروٹوکول دیا، میڈیا سے بات بھی کرنے دی، ایک ہاتھ پر ہتھکڑی تھی اور اُسکوبھی کپڑے سے چھپایا گیا تھا تاکہ صاحب کی توہین نہ ہو! یہی پولیس تحریکِ انصاف کی بےگناہ خواتین و مرد حضرات کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر اور منہ پر کپڑا ڈال کر عدالتوں میں پیش کرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1683851225467613185
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Political workers are brought into courts handcuffed. Why this criminal was not brought in shackles?
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ذلالستان میں ہر نچلے درجے کا چور اٹھائی اور دلا خود کو سید ہی کہتا ہے ایسے سیدوں کی ماں بہن کی %$#@ کنجریوں کے بچے
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Nothing is proven yet. So should be deal with respect. My problem is this sort of protocol should be give to all mulzim until they proven guilty.
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
Nothing is proven yet. So should be deal with respect. My problem is this sort of protocol should be give to all mulzim until they proven guilty.
You can't pick & choose different treatments for different criminals. If you are going to do that then this kind of criminal should be brought in court in shackles.
 

Back
Top