جنوری کے مہینے میں ترسیلات زر میں واضح کمی ریکارڈ

5remtttancedown.jpg

جنوری کے مہینے میں اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوری کے مہینے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مجموعی طور پر ایک ارب 89 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھجوائیں، ترسیلات میں ریکارڈ کی گئی کمی سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر رہی، سالانہ بنیادوں پر اوور سیزکی بھیجی گئی ترسیلات میں زر میں 13اعشاریہ14 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔

Fo2WVIyWAAAOc0W


ماہانہ بنیادوں پر اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات میں بھی9 اعشاریہ 99 فیصد کمی ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1625082917482336258
رواں مالی سال کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی تا جنوری مجموعی طور پر16 ارب ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھجوائی گئیں، گزشتہ مالی سال کے مقابلے اس عرصے میں اوور سیز پاکستانیوں نے17 ارب98 کروڑ70 لاکھ ڈالر کی ترسیلات بھجوائیں تھیں، رواں سال جولائی تا جنوری ترسیلات زر میں 11 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ڈار کی کرتوتوں کی وجہ سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر ساڑھے چار ارب کا نقصان ہوا ہے اور ساڑے پانچ ارب کے قریب ایکسپورٹس میں نقصان ہوگا یعنی پورے سال میں تقریبا دس ارب ڈالر کا نقصان ایسے وقت پر جب شہباز شریف ڈیڑھ ارب لینے کے لئے گھیسیاں بھی کرنے کو تیار ہے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is not surprised.Overseas Pakistanis are angry with PDM kanjars.The haramis didn’t waste any time to deny overseas Pakistan the right to vote.They scrapped the use of electronic voting machines because they want to rig elections.They have been rigging elections for last 40 years.They will never change.Overseas Pakistan should stop sending money unless they have to.I will not send a penny to these thieves
 

Back
Top