جنگ آزادی پارٹ ٹو

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سابقہ ہندوستان کا وہ حصہ ہے جہاں جنگ آزادی پینڈنگ تھی جب پاکستان بنا تو یہاں کے مسلمان زیادہ تر وہ لوگ تھے جو اپنے گھروں میں ہی رہے موجودہ بھارت سے لوگ قربانی دے کر اپنی جان مال عزت آبرو کی قربانی دے کر یہاں آئے تھے ۔لیکن پاکستان بن جانے کے بعد اس کے حکمرانوں نے اس کے کرتا دھرتاوں نے اسے کمزور کر کر کے چھہتر سال میں دوبارہ برطانیہ سے آزادی حاصل کر کے اسے امریکہ سے ایک سایفر آنے پر دوبارہ گورے کی غلامی میں دے دیا ہے اور اس کی خاطر ان کے وایسرایے نما طبقے کو مسلط کرنے کو پاکستان کی ہر بنیاد ہلا دی ہے پاکستان کے آئین کو توڑا گیا بار بار پاکستان کی فوج پولیس اور عدالتیں اس سایفر کے حکم کی تعمیل میں دن رات کوشش کر رہی ہیں یہاں کے لوگ اس حکم کے تابع ہو جائیں ۔بات عمران خان کی نہیں ہے سبھی پاکستانی سمجھ رہے ہیں کہ اس سایفر کا مطلب ہے جیسے بادشاہ اور ملکہ برطانیہ میں رہتے تھے اور ہندوستان پر حکومت اپنے نمایندوں کے زریعے کرتے تھے اگر آج پاکستان نے وہ حکم قبول کر لیا تو ہمیشہ کو چہرے نواز شریف زرداری مریم نواز بلاول اور پی ڈی ایم کے ضرور ہونگے لیکن حکم امریکہ کا قانون امریکہ کی غلامی کا پولیس فوج امریکی کارندوں کے طور پر کام کرے گی اور ان پر غلامی یوں مسلط ہو گی کہ ان کی کوئ شہری آزادی کوئ حق نہیں بچے گا اس کا ٹریلر عوام دیکھ رہی ہے ان کی سنوائ کسی عدالت میں نہیں ہے ان کا کوئ آئینی قانونی حق نہیں ہے جو فی الحال تو پی ٹی آئ اور عمران خان کے نام پر ہو رہا ہے لیکن اصل میں یہ آرڈر پاکستانیوں کے لئے ہے۔اصل آزادی مسلمان بھی جانیں دے کر بے گھر ہو کر عزتیں لٹوا کر ہندوستان کو دلوا آئے ہیں پاکستان کے حصے کی جنگ آزادی باقی ہے جو اس سایفر کے حکم کے تحت بننے والی رجیم سے اپنی شہری آزادیاں حاصل کرنے آئین بحال کرانے اور اپنی قومی خود مختاری حاصل کرنے کو لڑنی ادھار تھی پاکستان کو وہ لڑنی پڑ رہی ہے اس کے بغیر پاکستان کا ایک آزاد ملک کے طور پر وجود مشکل میں ہے ۔
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اس کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے
Tsunami of people to win.

او ہو یار تم لوگ مفت میں اندرلے عمرانیوں کے لئے "تایا مشورہ خام خواہ" بنے رہتے ہو - اور کتنا انتظار کرتے رہو گے ؟؟
مجھے لگتا ہے تم بھی اندرلے پھسڈی عمرانیوں جیسے ہو - کوئی پرواہ نہیں تمہیں عمران خان کی - کل میں نے تم لوگوں کو زبردست مشورہ دیا کہ سارے باروں پاکستان کے اندر جیکٹاں پہن کر آ جاؤ اور پھٹ پھٹ جاؤ اور جنگ آزادی پارٹ -٢ شروع کر دو -

میں نے بقیدہ تم لوگوں کے انقلاب کا ترانہ بھی تمہیں دیا

لیکن کسی بارلے پاکستانی نے میری نہیں سنی --- میں اتنا اگنور ہوا اتنا اگنور ہوا کہ مجھے رونا آگیا
 
آپس کی بات ہے چول - میں نے صیحیح کہا ہے - تم لوگ بولتے رہنے کے بجاۓ کچھ عمل شروع کرو

موٹیوشنل سپیکروں کو جاہل پاکستانی کتے الی حثیت بھی نہیں دیتے اب -- دیکھ نا میرے ساتھ کھوتیاں چارنے والا راجہ عادل - کاروباری ذہن کا تھا اس نے کھوتیاں چرانا چھوڑ کر یو ٹیوب بنا کر تمہیں کسی خاموش مجاہد ٹرک کی بتی بے پیچھے دوڑا دیا - خوب کمائی کی خوب کمائی کی - اب اس بیچارے کا کروبار بھی ٹھپ ہو رہا ہے --- اب وہ میرے ساتھ دوبارہ کھوتیاں چارنے والے کاروبار کی باتیں کر رہا ہے

عمل کرو عمل
 
عمل ہو رہا ہے کھوتے اگر عمل نہ ہوتا تو کھوتی گیراج میں کھڑی ہوتی ؟۔تمہاری اس بات سے اتفاق ہے پاکستانی صرف سپیکروں کو کتے والی حیثیت بھی نہیں دیتے اسی لئے نورے کی لندن والی تقریروں سے اور ان کے بند ہونے سے مریم کے بھونکنے کو کتے اور کتی والی حیثیت ہی دے رہے ہیں ۔کیونکہ عمل نہیں ہے عمل کرو ابخلائ جہاز لے کر نکلو اور خلائ مخلوق کو تباہ کرو ورنہ کوئ امکان نہیں ۔باجوہ سے حساب لو فیض حمید سے حساب لو تو ہی منہ دکھانے لایق ہو سکو گے
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمل ہو رہا ہے کھوتے اگر عمل نہ ہوتا تو کھوتی گیراج میں کھڑی ہوتی ؟
پر وہ تو کھوتی گیراج سے باہر نکل کر عمل کر رہی ہے نا
میں پوچھ رہا تھا کہ تم لوگ "کتا بچاؤ مہم" پر کب عمل شروع کرو گے اگلے اس کو سست کچلا کھلا رہے ہیں
☹️
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
او ہو یار تم لوگ مفت میں اندرلے عمرانیوں کے لئے "تایا مشورہ خام خواہ" بنے رہتے ہو - اور کتنا انتظار کرتے رہو گے ؟؟
مجھے لگتا ہے تم بھی اندرلے پھسڈی عمرانیوں جیسے ہو - کوئی پرواہ نہیں تمہیں عمران خان کی - کل میں نے تم لوگوں کو زبردست مشورہ دیا کہ سارے باروں پاکستان کے اندر جیکٹاں پہن کر آ جاؤ اور پھٹ پھٹ جاؤ اور جنگ آزادی پارٹ -٢ شروع کر دو -

میں نے بقیدہ تم لوگوں کے انقلاب کا ترانہ بھی تمہیں دیا

لیکن کسی بارلے پاکستانی نے میری نہیں سنی --- میں اتنا اگنور ہوا اتنا اگنور ہوا کہ مجھے رونا آگیا
Oh Raja Jee, jera ik baroun aya ay oh kafi nahi?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پر وہ تو کھوتی گیراج سے باہر نکل کر عمل کر رہی ہے نا
میں پوچھ رہا تھا کہ تم لوگ "کتا بچاؤ مہم" پر کب عمل شروع کرو گے اگلے اس کو سست کچلا کھلا رہے ہیں
☹️
وہی کچلا جو نوازے چور کےگونگلو اور اس کی حرافہ بیٹی کہتی پھرتی تھی اس کے باپ کو کھلایا جارہا تھا گھر سے کھانا کھانے کے باوجود؟ اور اتنا ڈھیٹ بے غیرت تھا اس کو اس کی لندن فلیٹس سے لے کر بی ایم ڈبلیو کے جھوٹ پر جھوٹ بولنے والی بیٹی کہتی تھی اسے ببے شمار ہارٹ اٹیک آئے اس کے باوجود وہ مرا نہیں تھا؟ لیکن عمران خان پر گولیاں چلا چکے اسے امریکہ کے حکم پر مارنے کی کوشش تو کرتے رہیں گے ۔لیکن اللہاسے کتوں کے ہاتھوں مرواںے والا نہیں جتنا مرضی کوشش کر لیں۔
ہاں اب نورا پکڑا گیا تو مریم صفدر نے جو انقلابیوں کی فوج دہشت گرد فوج سے مقابلے کو تیار کی تھی تم اس کی کمان کر لینا کیونکہ فوج سے جنگ لڑنے کو تو نورا تب سے ترس رہا ہے جب سے جرنیل اسے لے کر آئے تھے لیکن موقع آئے تو سجدے میں گر جاتا ہے ۔اس بار حسرت پوری کر لینا