جنگ گروپ کا صدر عارف علوی کیلئے "لنگڑی بطخ" جیسے الفاظ کااستعمال

sal1h1h11.jpg

جنگ گروپ کا صدر عارف علوی کی تضحیک کیلئے لنگڑی بطخ جیسے الفاظ کا ستعمال

ن لیگ کے حامی صحافی صالح ظافر نے نے سوال کیا کہ عارف علوی ایوان صدر میں لنگڑی بطخ کی طرح قیام کریں گے یا رخصت ہوجائیں گے؟

انہوں نے مزید کہا کہ عارف علوی نے ایوان صدر میں اب لنگڑی بطخ صدر کی طرح مزید چند ہفتے اس وقت تک قیام کرنا ہے جب عام انتخابات کے بعد ان کے جانشین چناؤ ہوجائے یا پھر وہ قصرصدارت کے مکین رہ کراپنی سیاسی جماعت کے مقاصدکو روایتی طور پر تحفظ فراہم کرنے میں کوشاں رہیں گے اس بارے میں انہوں نے تحریک انصاف کی دستیاب قیادت سے طویل مشورے مکمل کرلئے ہیں۔

جنگ گروپ کے ان الفاظ پر سخت ردعمل دیکھنے میں آیا ۔خاورگھمن نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ویسے تو آجکل کی صحافت کھبی مردانہ کمزوری کی ادویات بیچ رہی ہے اور کھبی لوگوں کی بیڈ ٹائم سٹوریز۔ لیکن جو معیار صحافت بزرگ ساتھی صالح ظافر جنگ اخبار کے توسط سے طے کر رہے ہیں اس کی کوئی مثال نہیں۔ اس خبر کا واحد مقصد ڈاکٹر عارف علوی کی تضحیک کے علاوہ کچھ نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1700084195068920288
انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی یہ صاحب ایسے کام کرتے رہے ہیں۔ اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین

فہیم اختر نے کہا کہ صدر عارف علوی کے خلاف جنگ جیو گروپ کی تضحیک آمیز مہم کے باوجود وہ استعفی نہیں دے رہے،آئین کے مطابق نئے صدر کے انتخاب تک وہ عہدہ پر رہیں گے ان کی اگلے ہفتے کی مصروفیات بھی فائنل کردی گئی ہیں، تضحیک آمیز مہم کا واحد مقصد صدر کو استعفی پر مجبور کرکے راستے سے ہٹانا ہے
https://twitter.com/x/status/1700123243015729351
طارق متین کا کہنا تھا کہ صالح ظافر صاحب شریفوں اور طاقتوروں کی چاپلوسی میں یدطولیٰ رکھتے ہیں یہاں موصوف کا یہ انداز ریاست کے سب سے بڑے آئینی عہدے دار کے لیے ہےاور ان کے ادارے نے اسے چھاپ بھی دیا۔ موصوف باجوہ کے آملیٹ کی خبر اور مشرف دور میں شریف براردران کی گندی فلموں کی کلیکشن کی خبریں چھاپ چکے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1700111761951605004
مقدس فاروق اعوان نے ردعمل دیا کہ صحافتنہ کمزوری لا علاج مرض ہے
https://twitter.com/x/status/1700085025751146694
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہو وے کسی گشتی دا پتر تے گشتی دے پتر دی طرح بھونکے نا اے ہو نہیں سکدا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے آج مردانہ نہیں کھائی
ہو وے کسی گشتی دا پتر تے گشتی دے پتر دی طرح بھونکے نا اے ہو نہیں سکدا
پرانا بھڑوا ہے ،منہ میں ڈال کے چوسنے کا ماہر ہے ۔

langrhiy battakh president house meyn aor langrha kaptan attok jail meyn​

سالے ظفر تو اپنی بیوی تیار کر صدر نے حکیم جیدا چنگڑالوی کی دوا کھا کر اپنی تیسری ٹانگ ٹھیک کر لی ہے اب وہ تیرے گھر لنگڑی بطخ نہیں کھڑا گھوڑا لے کر آئے گا بس تیار رہو
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
سالے ظفر تو اپنی بیوی تیار کر صدر نے حکیم جیدا چنگڑالوی کی دوا کھا کر اپنی تیسری ٹانگ ٹھیک کر لی ہے اب وہ تیرے گھر لنگڑی بطخ نہیں کھڑا گھوڑا لے کر آئے گا بس تیار رہو
جی آوارہ کتوں کو پکڑنے کا کام جاری