جنہوں نے دو تہائی ووٹ کا بندوبست کرنا ہے ان سے پوچھ لیں ،بلاول

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آپ چاہتے ہیں کہ دوتہائی اکثریت 25 اکتوبر سے پہلے ہی پوری ہو جائے ! محمد جنید

میں اپنے ووٹ کی بات کر سکتا ہوں اور مولانا کے ساتھ اگر ہم ڈرافٹ پہ متفق ہو گئے تو پیپلزپارٹی اور مولانا کے ووٹ پکے ہیں جنہوں نے دو تہائی کے ووٹ کا بندوبست کرنا ہے آپ ان سے پوچھ لیں ! بلاول زرادری ۔۔

https://twitter.com/x/status/1841109638671946034
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

قاتل کا نواسہ فوجی بُوٹوں میں لوٹ پوٹ ہو رہا ہے
 
Khi

Senator (1k+ posts)
Yeh ab Fazloo Diesel k chungal meh poori tarah phans chuka ha. Aur uss pe khush bhi lag raha hai….!

Zardari k kalay kartooto ka nateeja.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Dictatorcrat
ETP2DRjXQAAAwWt.png
 
Back
Top