Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جنید اکبر تحریک انصاف کا کھڑا اور کھرا ورکر ہے، آپ لکھ لیں وہ غیرت مند آدمی استعفیٰ دیکر چلا جائے گا یہ سب ملکر اس کو فیل کریں گے، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1891878207986528610
شیر افضل مروت دبنگ آدمی ہے، وہ ہماری طرح کھڑا ہونے والا آدمی ہے، خان کے وژن والا آدمی نکالا جاتا ہے، پارٹی میں منافق ، چور، بے ایمان رہتا ہے، جنید اکبر تحریک انصاف کا کھرا اور سچا ورکر ہے، جنید اکبر، خان کا مخلص آدمی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
جبران الیاس پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ہیڈ ہیں اور وہ US میں ہوتے ہیں، فیصل چوہدری وکیل بانی پی ٹی آئی
https://twitter.com/x/status/1891877619391443386
مریم نواز کے جو خطابات ہیں جن کا نہ منہ ہوتا نہ ہی سِر نہ پیر ،، سرپلس میں کون سا صوبہ جارہا ہے وہ دیکھ لیں پتہ لگ جائے گا، فیصل چوہدری بانی پی ٹی آئی
آرمی چیف پاکستان کیلئے محنت کررہے ہیں وہی ہمارے لیے روشنی کی کرن ہیں، پاکستان کو سمت میں لانے میں آرمی چیف کا کردار ہے، آرمی چیف کی وجہ سے ہی سیاست پیچھے ہوگئی ہے اور پاکستان آگے ہوگیا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1891880795238715605