جوآئینی عدالت کونہیں مانتا وہ وکالت اورسیاست چھوڑدے،بلاول

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ریاست باپ کی طرح ہوگئی اور اس میں بڑا ہاتھ افتخاری چوہدری کا ہے،بلاول بھٹو

پہلے کسی شریف کی مرضی تھی، پھر مشرف کی مرضی تھی ایک خاتون کو بلیک میل کرنا تھا، بلاول بھٹو

انصاف اس وقت کہا تھا جب میرے والد پر جیل میں تشدد کیا گیا، زبان کاٹی گئی، بلاول بھٹو
https://twitter.com/x/status/1841028089662341121 https://twitter.com/x/status/1841028311524266316
آئینی عدالت ہر صورت بنے گی، جو آئین کو نہیں مانتا، وہ سیاست اور وکالت چھوڑ دے،بلاول بھٹو

آمریت کے دور میں ہماری جماعت کے کارکنان کو نشانہ بنایا گیا، بلاول بھٹو
ہمیں سائیڈ لائن کرنے کی کوشش کی گئی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
نظام انصاف میں اصلاحات کی ضرورت ہے ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
انصاف اس وقت کہاں تھا جب میرے والدپر جیل میں تشدد ہوا؟ بلاول بھٹو
بینظیر بھٹو اور نوازشریف نے2006میں میثاق جمہوریت پر دستخط کیے،بلاول بھٹو
آئین پارلیمان نے بنایا مگر حکمرانی کسی اور کی ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
آپ چاہتے ہیں کہ فیصلے ہوتے رہیں اورہم شکایت بھی نہ کریں ،بلاول بھٹو
ہم ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
فلور کراسنگ ختم کرنے کے لیے آرٹیکل 63اے لے کرآئے،بلاول بھٹو
1973کے آئین کو میثاق جمہوریت کےذریعے بحال کیا،بلاول

کوئٹہ میں 8 اگست کے واقعے نے ملک کو ہلا دیا تھا ،بلاول بھٹو
آج جو وکلا چیمپئن بنے ہیں انہیں کچھ معلوم نہیں،بلاول بھٹو
میثاق جمہوریت کے نتیجے میں اٹھارویں ترمیم ملی،بلاول بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
میں نے اپنے والد کو ساڑھے 12 سال جیل میں دیکھا ،بلاول بھٹو
والد کی زبان کاٹی گئی ،تشدد کیا گیا لیکن جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں کیا ،بلاول بھٹو
افتخار چودھری ،اشفاق پرویز کیانی اور شجاع پاشا نے محاذ بنایاتھا،بلاول بھٹو
عدلیہ ہمیشہ پارلیمنٹ پر حملہ اور رہی ہے ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
افتخار چودھری جیسے مائنڈ سیٹ کی وجہ سے ریاست ماں نہیں باپ بن گئی ،بلاول بھٹو
عدالت نے مشرف کو آئینی ترمیم کی اجازت دی ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
عدلیہ کی آزادی کے بعد یہ ملا کہ صرف وردی والے آئینی ترمیم کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو
اگر وکلا نے فیصلہ کرنا ہے تو ہمیں عوام نے ووٹ دے کر کیوں پارلیمنٹ بھیجا؟بلاول بھٹو

آپ وزیراعظم کونکال دیں اورہم چُوں بھی نہ کرسکیں،بلاول بھٹو
جوآئینی عدالت کونہیں مانتا وہ وکالت اورسیاست چھوڑدے،بلاول بھٹو
جوآئین کہے گا آپ وہ مانیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

کسی کو مقدس گائے نہیں ہونا چاہئے نہ سٹبلشمنٹ کو نہ میڈیا اور نہ ہمیں کسی جج کو سمجھنا چاہئے کہ وہ مقدس گائے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

میں نے اپنے والد کو ساڑھے بارہ سال جیل میں دیکھا، میرے والد کی زبان کاٹی گئی، تشدد کیا گیا لیکن جمہوریت پر سمجھوتہ نہیں کیا گیا، جب میرا خاندان قید بند میں تھا تو اس وقت انصاف کہا تھا، بلاول بھٹو
https://twitter.com/x/status/1841024654539886954 https://twitter.com/x/status/1841039454112305548 https://twitter.com/x/status/1841076118822047977 https://twitter.com/x/status/1841130621806010837
 
Last edited by a moderator:

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Konsa Constitution jo bhi aata hai marzi ka change karkai wardat karta hai, I think yea ham logo ko beewqoof banani ka drama hai
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Tumharay mulk ka Aaeen is waqt Kothay par baithi huee Tawa-ef ki jaisi hai...
Jo bhi aata hai, paisaa phainkta aur nachwata hai.
Bilawal Zordaari Murdabaad..
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جو آئینی عدالت کو نہیں مانتا وہ بلو کو نہ چھوڑے۔ اور اسے پکڑ کر ٹھوکے۔
 

DonniB

Citizen
"Imagine a man who struggles to manage his own household, has no personal achievements to his name, and yet is addressing a prestigious bar. This scenario could only occur in Pakistan, where nepotism and privilege often outweigh merit."
 

Tutiya

Senator (1k+ posts)
Khusra is eying to become Prime minister, that's the deal they have with establishment, maybe, last two years.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری کی زبان تو ٹھیک ہے۔ یہ کس والد کی بات کر رہا ہے جس کی زبان کاٹی گئی۔

سالی ساری پارٹی پہلے پاکستان کو دو لخت کرنے والے اسکے نانے کے شراب ملے خون کو بیچتی رہی اور یہ حرام خور جب سے سیاست میں آیا ہے نانے کے ساتھ سوئٹزر لینڈ کی عدالت سے سزایافتہ ماں کا خون بھی ہر وقت بیچتا رہتا ہے . بےغیرت نسل
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No one respects the constitution in Pakistan.Billo Khusri starts talking about constitution when it suits him/her.ECP violated the constitution by not holding elections within 90 days.No action was taken against any person.The generals have violated the constitution several times but since they wield all the power nothing can be done against them.Constitution is upheld in countries which believe in rule of law.Pakistan is a lawless and morally corrupt country.The constitution has no value,
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Khusra is eying to become Prime minister, that's the deal they have with establishment, maybe, last two years.

Yes, that is the alleged deal.
But I am at a loss..... from where the votes will come for him to materialize this stupid pipedream???
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This man or whatever he is, wants to be the next PM of Pakistan.
Pakistan is in the gutter; now it would be flushed into the Arabian Sea.
 

Back
Top