جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں ہڑتال اور پروٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اِس سے پہلے حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے

https://twitter.com/x/status/1790252466950320303 https://twitter.com/x/status/1790166979933827460 https://twitter.com/x/status/1790139725208027191
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھی بات ہے
کشمیریوں کا جائز مطالبہ مان لیا
اب ہڑتال جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا اقدام ہے لیکن وزیراعظم کی اس بات نے کہ میری اجازت کے بغیر ایف سی اور دوسری لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کو آزادکشمیر میں داخل کرایا گیا جمن ھوں نے معصوم نہتے مظاہرین پر گولیاں چلائیں اس کی انکوائری ہونی چاہیئے اور ان کو سزا اور ان شہدا کے لواحقین کو معاوضہ ملنا چاہیئے اور اس کے لیئے اگر پاکستان کی بجلی بند کرنا پڑے تو کریں ان درندہ صفت لوگوں نے ہمیں پنجاب کی عوام سمجھ رکھا ہے جن بیچاروں نے محسن نقوی اور ڈاکٹر عثمان جیسے درندوں کا ظلم برداشت کیا ہے اگر پہلے ہفتے میں ہی عثمان ڈار کی والدہ کو تھپڑ مارنے والے ہاتھ کاٹ دیئے جاتے تو یہ جانور پنجاب کی ہماری مظلوم خواتین کو سڑکوں پر نہ گھسیٹتے
 

Back
Top