Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1885268083918430648
جوڈیشل کمیشن اجلاس سے پہلے چیف جسٹس چیمبرمیں ایک اور ملاقات
جوڈیشل کمیشن اجلاس سے پہلے چیف جسٹس چیمبر میں کیا کچھڑی پک رہی ہے زرائع کے مطابق اٹارنی جنرل ، وزیر قانون اور فاروق ایچ نائق کی چیف جسٹس سے ملاقات۔۔ کیا ملاقات کے مینٹس جاری ہونگے؟
https://twitter.com/x/status/1885269419250819148
کل عمران خان نے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط میں الیکشن چوری سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں تک سنگین جرائم پر سپریم کورٹ کی خاموشی اور اہم ترین آئینی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کرنے کے معاملات اٹھائے۔ آج اعظم نذیر تارڑ، منصور اعوان اور فاروق ایچ نائیک چیف جسٹس سے ملنے پہنچ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1885271212865315281

Last edited: