Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جی ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن سے اغوا ہونے والے جیولر تاوان نہ ملنے قتل نعش شرق پور کے علاقہ میں نہر سے برآمد
جیولر کو دوکان سے اغوا کیا گیا اور اس دوران لوٹ مار بھی کی گئی۔ ریاست اور ریاستی ادارے تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن میں مصروف ہے عام شہریوں کو انصاف کون دے گا؟
https://twitter.com/x/status/1736682196491227251 جوہر ٹاؤن کی جی ون مارکٹ کے ایک جیولر کو ایک ہفتہ پہلے اغوا کیا گیا۔ تاوان کا مطالبہ تھا۔ پولیس ناکام رہی۔ جیولر کو اغوا کرنے والوں نے قتل کر دیا۔ آج بروز پیر احتجاج کے طور پر جی ون مارکٹ بند ہے۔
https://twitter.com/x/status/1736667119289598416

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/SwxYXwr/jelwh1i1h11.jpg