جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، چیف جسٹس پاکستان

4cjrportajamaullslsls.jpg

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا صرف ایک وزیراعظم ایماندار والے ریمارکس پر ردعمل سامنے آگیا، اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس سے ایماندار وزیراعظم والے ریمارکس کا تذکرہ کیا جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے عدالتی سوالات پر دلائل دیے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی تنخواہوں سے متعلق سوال کیا تھا، قومی اسمبلی کے ایک ممبر کی مجموعی تنخواہ ایک لاکھ 88 ہزار روپے ہے، پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نے اپریل سے کوئی تنخواہ وصول نہیں کی، پی ٹی آئی کے ممبران نے سفری اخراجات اور لاجز سمیت دیگر مراعات لیں، قومی اسمبلی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ سوشل میڈیا پر عدالتی ریمارکس کے متعلق ایک خط لکھا ہے، سوشل میڈیا پر ہونے والی غلط رپورٹنگ پر بات کرنا چاہتا ہوں، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے آپ کا خط پڑھا ہے اور آپ کی کاوش کو سراہتے ہیں۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں لیکن یہ جانتے ہوئے کہ تنقید کا اگلا ہدف بن سکتا ہوں جو مجھے مناسب لگا میں نے کیا، سپریم کورٹ میڈیا رپورٹنگ سے متعلق گائیڈ لائنز دو فیصلوں میں جاری کر چکی ہے، مسئلہ الیکٹرانک یا پرنٹ میڈیا کا نہیں ہے مسئلہ سوشل میڈیا کا ہے جس پر کوئی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ میں اسے فیک نیوز نہیں کہوں گا ایک ایجنڈے کی تحت سوشل میڈیا پر اداروں کو اداروں کے خلاف لڑانے کی کوشش کی جاتی ہے عدالت اس معاملے کو دیکھ سکتی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے سمجھ داری اور ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، عدالتی کارروائی سے کچھ غلط معلومات منسوب کی گئیں، جو رپورٹ ہوا وہ نہ صرف سیاق و سباق سے ہٹ کر تھا بلکہ جانب دارانہ بھی تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ میڈیا کے دوستوں کو عدالت کی طرف سے رد عمل نہ آنے کو احترام سے دیکھنا چاہیے، سپریم کورٹ کا 2019 کا فیصلہ میڈیا کنٹرول کی بات کرتا ہے، میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں۔

دریں اثنا سپریم کورٹ کی جانب سے ملک کا صرف ایک وزیراعظم ایماندار ہونے کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل کی جانب سے وزیر قانون کو لکھے گئے خط پر آج ایوان میں بھی ہنگامہ ہوا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت نے رہا کیا ہے۔ اس میں امپورٹڈ حکومت کا کیا کمال ہے؟

جج عیسی کی بات کرتے ھو تو وہ جج ھے ، عدالت میں بیٹھتا ہے ، مراد سعید کے چونتڑوں پر نہیں ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جج عیسی کی بات کرتے ھو تو وہ جج ھے ، عدالت میں بیٹھتا ہے ، مراد سعید کے چونتڑوں پر نہیں ۔
عدالت میں بیٹھتا ہے لیکن زبان اب بوٹوں سے چپکی ہوئی ہے۔ اب کیوں نہیں آئین آئین کرتا کہ ۹۰ دن میں آئین کے مطابق الیکشن کرواؤ؟ کیا عمران حکومت کی تبدیلی کے بعد آئین پاکستان تبدیل ہو گیا ہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں بیٹھتا ہے لیکن زبان اب بوٹوں سے چپکی ہوئی ہے۔ اب کیوں نہیں آئین آئین کرتا کہ ۹۰ دن میں آئین کے مطابق الیکشن کرواؤ؟ کیا عمران حکومت کی تبدیلی کے بعد آئین پاکستان تبدیل ہو گیا ہے؟

صوبائ الیکشن کروانے سے سپریم کورٹ کا کیا کام ؟ لاہو ھائکورٹ موجود ھے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صوبائ الیکشن کروانے سے سپریم کورٹ کا کیا کام ؟ لاہو ھائکورٹ موجود ھے ۔
تم صوبائی کی بات کرتے ہو۔ مراثی فائز عیسی تو لوکل باڈی الیکشن بر وقت نہ کروانے پر بھی بھونکتا تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تم صوبائی کی بات کرتے ہو۔ مراثی فائز عیسی تو لوکل باڈی الیکشن بر وقت نہ کروانے پر بھی بھونکتا تھا

اگر بونگی اسمبلی نہ توڑتا تو آج یہ الیکشن کروا کر خزانے پر مذید بوجھ نہ لا دنا پڑتا ۔ پرانی اسمبلیوں میں کیا خرابی تھی ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر بونگی اسمبلی نہ توڑتا تو
اگر تیری کتی پی ڈی ایم و غدار فوج عام انتخابات سے ایک سال قبل تحریک عدم والا ایڈونچر نہ کرتی تو بونگی خان کوئی اسمبلی بھی نہ توڑتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پرانی اسمبلیوں میں کیا خرابی تھی ؟
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیز کے مطابق پچھلی حکومت موجودہ حکومت سے بہتر پرفارم کر رہی تھی۔ پھر اسکا تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ شکار کیوں کیا گیا؟ کیا خرابی تھی اس میں؟

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیز کے مطابق پچھلی حکومت موجودہ حکومت سے بہتر پرفارم کر رہی تھی۔ پھر اسکا تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ شکار کیوں کیا گیا؟ کیا خرابی تھی اس میں؟

ابے بھوسڑی کے ، یہ بات اپنے ساتھ ملائے ہوئے لوٹوں سے پوچھ ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے بھوسڑی کے ، یہ بات اپنے ساتھ ملائے ہوئے لوٹوں سے پوچھ ۔
لوٹے اپنی مرضی سے ادھر ادھر نہیں ہوتے۔ ان کو باجوہ غدار نے پی ٹی آئی حکومت سے الگ ہونے کا کہا تھا۔ اگر یہ سب اپنی مرضی سے گئے تھے تو آج حکومت کی کارکردگی عمران حکومت سے کہیں زیادہ خراب ہے۔ اب یہ لوٹے کیوں ادھر ادھر نہیں ہو رہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لوٹے اپنی مرضی سے ادھر ادھر نہیں ہوتے۔ ان کو باجوہ غدار نے پی ٹی آئی حکومت سے الگ ہونے کا کہا تھا۔ اگر یہ سب اپنی مرضی سے گئے تھے تو آج حکومت کی کارکردگی عمران حکومت سے کہیں زیادہ خراب ہے۔ اب یہ لوٹے کیوں ادھر ادھر نہیں ہو رہے؟

اسکا مطلب ھے تم جانتے ہو کہ یہ لوٹے زبردستی لا کر سلیکٹڈ عمران کو حکومت میں لایا گیا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسکا مطلب ھے تم جانتے ہو کہ یہ لوٹے زبردستی لا کر سلیکٹڈ عمران کو حکومت میں لایا گیا ۔
یہ لوٹے ہر حکومت میں ہوتے ہیں اور جہاں فوج یا اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اس طرف مڑ جاتے ہیں۔ اگر ان کو پی ٹی آئی حکومت میں لانا غلطی تھا تو عام انتخابات ۲۰۲۳ سے ایک سال قبل نکالنا اس سے زیادہ بڑی غلطی تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوٹے ہر حکومت میں ہوتے ہیں اور جہاں فوج یا اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اس طرف مڑ جاتے ہیں۔ اگر ان کو پی ٹی آئی حکومت میں لانا غلطی تھا تو عام انتخابات ۲۰۲۳ سے ایک سال قبل نکالنا اس سے زیادہ بڑی غلطی تھا

تو پھر تم رونے کے بجائے خالی گیس کے غبارے بیچو ۔ جس طرح چور دروازے سے لائے گئے تھے ، اسی طرح ذلت سے نکالے گئے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر تم رونے کے بجائے خالی گیس کے غبارے بیچو ۔ جس طرح چور دروازے سے لائے گئے تھے ، اسی طرح ذلت سے نکالے گئے ۔
اب کی بار کسی چور دروازے کے بغیر بھرپور عوامی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے۔ اب تم اپنی پی ڈی ایم کی خیر مناؤ جو ہر الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اب کی بار کسی چور دروازے کے بغیر بھرپور عوامی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے۔ اب تم اپنی پی ڈی ایم کی خیر مناؤ جو ہر الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے

مجھے مٹروؤں کا مشہور مقولہ ۔ " ابکی مار کے دیکھ۔ " بار بار یاد آرھا ہے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے مٹروؤں کا مشہور مقولہ ۔ " ابکی مار کے دیکھ۔ " بار بار یاد آرھا ہے ۔
اب کی بار بھرپور عوامی حمایت ساتھ ہے۔ پہلے اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کے حق میں دھاندلی کرنی پڑتی تھی۔ اب خلاف کرنی پڑ رہی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اب کی بار بھرپور عوامی حمایت ساتھ ہے۔ پہلے اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کے حق میں دھاندلی کرنی پڑتی تھی۔ اب خلاف کرنی پڑ رہی ہے

ابکی بار نسوار چکھا ۔
 
superdesi9

Citizen
Do not trust these judges. Ye Kutey ka bahcoun nay hi raat kay 12 bajey parliamentary procedure main mudakhlaat ki thi.

Pakistani qoum begharaat ho chookee hai. Mujhey in se tawqou nahi kay appnee azadi key ley medaan main aegay. Sad!!!