جو سر اتار کر لائے گا میں اسے 1 کروڑ انعام دوں گا

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ فتنہ پاکستان میں پوری طرح جڑیں پھیلا چکا ہے۔ اگر ان کا سر کچلا نہ گیا تو یہ ملک میں ایسا فساد برپا کریں گے کہ کسی سے قابو نہیں آئے گا۔ پاکستان میں ماں باپ نے جو فالتو بچے دھڑا دھڑ پیدا کرکے پھینک رکھے ہیں، وہ اس کلٹ کا چارا بنتے ہیں۔

مذہبی ریاست کا یہی المیہ ہوتا ہے کہ اس کو مذہبی غنڈے ہر وقت یرغمال بنائے رکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں نظر دوڑالیں، آپ کو ایک بھی ریاست ایسی نہیں ملے گی جس میں لوگوں میں مذہب کوٹ کوٹ کر بھرا گیا ہو اور پھر وہ ترقی کرگئی ہو۔ پاکستان کے لوگوں کو جس طرح مذہب کی ڈوز دے دے کر جنونی بنا دیا گیا ہے اس کے بعد توقع رکھنا کہ یہ ریاست سروائیو کرجائے گی، سراسر خام خیالی ہے۔۔
 
Last edited:

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)

مذہبی ریاست کا یہی المیہ ہوتا ہے کہ اس کو مذہبی غنڈے ہر وقت یرغمال بنائے رکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں نظر دوڑالیں، آپ کو ایک بھی ریاست ایسی نہیں ملی گے جس میں لوگوں میں مذہب کوٹ کوٹ کر بھرا گیا ہو اور پھر وہ ترقی کرگئی ہو۔ پاکستان کے لوگوں کو جس طرح مذہب کی ڈوز دے دے کر جنونی بنا دیا گیا ہے اس کے بعد توقع رکھنا کہ یہ ریاست سروائیو کرجائے گی، سراسر خام خیالی ہے۔۔
True.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فتنہ پاکستان میں پوری طرح جڑیں پھیلا چکا ہے۔ اگر ان کا سر کچلا نہ گیا تو یہ ملک میں ایسا فساد برپا کریں گے کہ کسی سے قابو نہیں آئے گا۔ پاکستان میں ماں باپ نے جو فالتو بچے دھڑا دھڑ پیدا کرکے پھینک رکھے ہیں، وہ اس کلٹ کا چارا بنتے ہیں۔

مذہبی ریاست کا یہی المیہ ہوتا ہے کہ اس کو مذہبی غنڈے ہر وقت یرغمال بنائے رکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں نظر دوڑالیں، آپ کو ایک بھی ریاست ایسی نہیں ملے گی جس میں لوگوں میں مذہب کوٹ کوٹ کر بھرا گیا ہو اور پھر وہ ترقی کرگئی ہو۔ پاکستان کے لوگوں کو جس طرح مذہب کی ڈوز دے دے کر جنونی بنا دیا گیا ہے اس کے بعد توقع رکھنا کہ یہ ریاست سروائیو کرجائے گی، سراسر خام خیالی ہے۔۔
The generals created TLP,MQM and many other extremist groups.These groups are their assets.They come into public when generals give orders.The generals want to dismantle PTI but they can’t bring madrassahs into mainstream education system.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
In 80s deobandi became state sect and now a days it's mostly barelvi.

Shia targeting was rampant throughout 80s and 90s.

Our state is culprit here , they adapt one sect use them for their purpose. In the last 40 years this poison has been injected in our people and the results we see are mob killings , lynchings and intolerance in general.

I am not representing any sect or religion here , just the bitter truth of what Pakistan has become.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
The generals created TLP,MQM and many other extremist groups.These groups are their assets.They come into public when generals give orders.The generals want to dismantle PTI but they can’t bring madrassahs into mainstream education system.

فوج دہشتگرد عناصر کو سپورٹ کرنے کی ضرور ذمہ دار ہے۔ مگر حالیہ دور میں عمران خان وہ سیاستدان ہے جس نے پاکستان میں ٹی ایل پی طرز پر مذہب کا بے دریغ استعمال کیا۔ ختم نبوت سے لے کر توہینِ رسالت کے عالمی سطح پر قوانین کے نعروں تک عمران خان کی تقریریں مذہبی شدت پسندی والے بیانیے سے بھری ہوتی تھیں، یہ عالمی فورمز پر جاکر بھی یہی بکواس کررہا ہوتا تھا کہ اپنے ملکوں میں اسلامی قوانین لاؤ تاکہ وہاں کوئی پیغمبر اسلام کی بلاسفیمی نہ کرسکے ۔ یہ عمران خان ہی تھا جس نے دہشتگرد مولوی سمیع الحق کے مدرسے کو 57 کروڑ روپے امداد دی۔ یہ عمران خان ہی تھا جو ہر چوتھے روز مولویوں کو وزیراعظم ہاؤس بلا کر ان کو اہمیت اور طاقت فراہم کرتا تھا، یہ عمران خان ہی تھا جس نے رحمت اللعالمین اتھارٹی بنائی تاکہ مولویوں کا معاشرے میں کردار بڑھایا جاسکے۔ یہ عمران خان ہی تھا جس نے پہلی بار عید میلادالنبی کو ریاستی سطح پر منانے کا اہتمام کیا۔ یہ عمران خان ہی تھا جس نے مولوی خادم رضوی کے مرنے پر خصوصی تعزیتی ٹویٹ کی اور حکم دیا کہ اس کی میت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پورے پروٹوکول سے مینارِ پاکستان پہنچایا جائے تاکہ پورے پاکستان سے لوگ اس کے جنازے میں شریک ہوسکیں۔

آج کے دور میں کوئی بھی ریاست مذہب کو سیاست میں انوالو کرکے نہیں چل سکتی۔ مذہب فرد کا ذاتی معاملہ ہوتا ہے اس کو ذاتی ہی رہنے دینا چاہئے۔ جو سیاستدان بھی مذہب کو اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرتا ہے وہ ملک کے ساتھ دشمنی کرتا ہے۔ ایسے ہر سیاستدان کو کوڑے دان کی نظر کرنا چاہئے جو چار ووٹوں کیلئے قوم میں مذہبی شدت پسندی کو فروغ دے۔
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

اس بیان سے ظاہر ہوتا ھے کہ کمپنی قاضی صاحب کو استعمال کر کے اب اس سے اکتا چکی ھے اور ویسے بھی قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان میں مرزائی احمدیوں کو اپنی مرضی کا تبدیل شدہ قرآن ،اور ان کی کتابیں پرنٹنگ کرنے کی اجازت دی ہے ۔ جو ایک غیر آئینی غیر اسلامی عمل ہے ، اسلام مخالف کتابیں شائع کرنے کی اجازت دینا کفر کے ہاتھ مضبوط کرنے کے برابر ہے

Back
Top