جو لوگ باہر سے آن لائن شاپنگ کررہے ہیں انہیں روکا جائے،ملک بوستان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
dollar-1.jpg


فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ڈالر کی قیمت میں 27 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ آن لائن شاپنگ کررہے ہیں انہیں روکا جائے،آن لائن شاپنگ کرنے والوں پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام آگے بڑھے،آئی ایم ایف سے پیسےملنے پر خطرہ ٹل جائے گا،اگر آئی ایم ایف معطل ہوجاتا تو حکومت بیک اپ کیلئے چین کے پاس جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ سری لنکا جو ڈیفالٹ کرچکا،وہ بھی 295 پر کھڑا ہے،زرمبادلہ بڑھنے سے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آئے گی۔

Source
 

Kam

Minister (2k+ posts)
You only not have to increase the foreign reserves but pull out rupee as well to increase its demand.
Rupee is devalued because of over printing.
This extra rupee in the market is converted to dollar. If you make dollar 500, people will keep buying since it's more safe.
You must demand for rupee to check mate dollar.
Market ko phuddo nahin lagaya ja Sakta for a long period of time
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
کیا بک رھا ھے جاھل پاکستان میں تو کچھ بنتا ھی نھیں باھر سے نا خریدیں تو کہاں سے لیں؟
کار موٹر سائیکل کمپیوٹر ھر چیز باھر ھی بنتی ھے۔۔۔

ھے کیا اس ملک میں؟ کوئی اپنے پیسوں سے کچھ خریدے بھی نا ان دلوں کے لیے ڈالر انھیں گفت کر دے۔
 

Faculty

MPA (400+ posts)
Bhai Rupia apna ha Dollar apna nahin.
Buy in Rs. from within the country. This Jaahil man says.
Govt and napak Army cannot defy Default for long time.
Napak Army without salary will be on the mercy of hungry Public. Public is waiting for the revenge...Tit for tate.
 

Back
Top