جو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے وہ آج کدھر ہیں۔؟ آرمی چیف

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
https://twitter.com/x/status/1826591470091907170
جو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے وہ آج کدھر
ہیں ۔؟ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یوتھ سے خطاب میں سوال

عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کے تحفظ اور ترقی کا ضامن ہے بحیثیت مسلمان ہمیں نا امیدی سے منع کیا گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1826245660519403666
جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور غزہ کے عوام سے پوچھو ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کے تحفظ اور ترقی کا ضامن ہے ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

بحیثیت مسلمان ہمیں نا امیدی سے منع کیا گیا ہے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

پاکستان کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہمارے نوجوان ہیں، جنرل سید عاصم منیرزندگی امتحان کا نام ہے، جنرل سید عاصم منیر

https://twitter.com/x/status/1826254079376392269
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
چاچا بی والے وہیں پر ۱۰۰ بلین ہیں جہاں مراد سید کے پورے ۲۰۰ عرب ہیں
Puttar ji yeah wo he 200 billion dollars hain?

ISLAMABAD: Finance Minister Ishaq Dar staggered the National Assembly on Friday when he revealed that at least $200 billion of ‘Pakistani money’ was stashed away in Swiss banks.
 

GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)
Who exactly is he, trying to fool?
Countries like Pakistan CAN NOT AFFORD to default, You are just prolonging the onset of it rigor mortis because it will destroy your own Mafia empire.Default will not have any real impact on the people of Pakistan. They are being fucked and they will keep being fucked then.
 

Back
Top